"ہاریتز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
«'''ہاریٹز''' ({{lang-he|הארץ}} یعنی "[اسرائیل کی] سرزمین") ایک اسرائیل اخبار ہے۔ یہ 1918ء...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
م BukhariSaeed نے صفحہ ہاریٹز کو ہاآرتس کی جانب منتقل کیا: اصل عبرانی تلفظ
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:44، 30 مارچ 2018ء

ہاریٹز (عبرانی: הארץ‎ یعنی "[اسرائیل کی] سرزمین") ایک اسرائیل اخبار ہے۔ یہ 1918ء میں شائع ہونا شروع ہوا اور اس کا شمار اسرائیل کے قدیم اخبارات میں کیا جاتا ہے جو اب تک پرنٹ ہوتا ہے۔ یہ عبرانی کے علاوہ انگریزی زبان میں بھی برلنر فارمیٹ میں چھپتا ہے۔

حوالہ جات