"افقی لکیر اختبار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: درستی
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
سطر 1: سطر 1:
ریاضیات میں '''افقی لکیر اختبار''' یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا [[graph of a function|گراف]] جس فنکشن کا ہے، کیا وہ [[invertible function|دالہ مقلوب]] ہے۔
ریاضیات میں '''افقی لکیر اختبار''' یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا [[دالہ کا منحنی|گراف]] جس فنکشن کا ہے، کیا وہ [[invertible function|دالہ مقلوب]] ہے۔
''xy'' مستوی میں [[graph of a function|دالہ کا منحنی]] ایک مقلوب فنکشن کا ہو گا [[اگر بشرط اگر]] کوئی بھی افقی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔ فنکشن ''f'' کو <code dir="ltr">y=f(x)</code> لکھتے ہوئے، ان تصاویر میں یہ اختبار دکھایا گیا ہے، جہاں ''x'' اُفقی جانب ہے اور ''y'' عمودی جانب:
''xy'' مستوی میں [[دالہ کا منحنی]] ایک مقلوب فنکشن کا ہو گا [[اگر بشرط اگر]] کوئی بھی افقی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔ فنکشن ''f'' کو <code dir="ltr">y=f(x)</code> لکھتے ہوئے، ان تصاویر میں یہ اختبار دکھایا گیا ہے، جہاں ''x'' اُفقی جانب ہے اور ''y'' عمودی جانب:


{| border="1"|
{| border="1"|

نسخہ بمطابق 06:00، 31 مارچ 2018ء

ریاضیات میں افقی لکیر اختبار یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا گراف جس فنکشن کا ہے، کیا وہ دالہ مقلوب ہے۔ xy مستوی میں دالہ کا منحنی ایک مقلوب فنکشن کا ہو گا اگر بشرط اگر کوئی بھی افقی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔ فنکشن f کو y=f(x) لکھتے ہوئے، ان تصاویر میں یہ اختبار دکھایا گیا ہے، جہاں x اُفقی جانب ہے اور y عمودی جانب:


اختبار اجتیاز، فنکشن مقلوب ہے


اختبار تفشل، فنکشن مقلوب نہیں ہے

حوالہ جات