"پرتیتیا سمتپاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بدھ مت}}
{{بدھ مت}}
[[بدھ مت]] کے تمام فرقوں کے نزدیک '''پرتیتیا سمتپاد''' یا '''سلسلہ علت و معلول''' کے بارہ (12) مدارج [[گوتم بدھ]] کی مستند تعلیمات کا حصہ ہیں۔ یہ مدارج ایک دائرہ میں محو گردش اور آپس میں [[بارہ ندان|سبب اور مسبب کے رشتہ کے ذریعے مربوط]] ہیں۔ ان کا دائرہ اگرچہ آغاز اور اختتام کی حدود سے ماورا ہے لیکن حقیقی عرفان کے حصول کے بعد انسان اس پر متصرف ہو سکتا ہے۔ چونکہ اس سلسلہ کے جاری عمل کو صرف حقیقی عرفان ہی کے ذریعے متاثر کیا جانا ممکن ہے لہٰذا معرفت یا علم کی حریف قوت جہالت (اودیا) کو دائرہ مدارج سلسلہ علت و معلول کا پہلا پڑاؤ تصور کیا جاتا ہے۔<ref>بملا چرنلا، کونسپٹس آف بدھ ازم، دہلی بھارت (انگریزی زبان میں)</ref>
[[بدھ مت]] کے تمام فرقوں کے نزدیک '''پرتیتیا سمتپاد''' یا '''سلسلہ علت و معلول''' کے [[بارہ ندان|بارہ (12) مدارج]] [[گوتم بدھ]] کی مستند تعلیمات کا حصہ ہیں۔ یہ مدارج ایک دائرہ میں محو گردش اور آپس میں سبب اور مسبب کے رشتہ کے ذریعے مربوط ہیں۔ ان کا دائرہ اگرچہ آغاز اور اختتام کی حدود سے ماورا ہے لیکن حقیقی عرفان کے حصول کے بعد انسان اس پر متصرف ہو سکتا ہے۔ چونکہ اس سلسلہ کے جاری عمل کو صرف حقیقی عرفان ہی کے ذریعے متاثر کیا جانا ممکن ہے لہٰذا معرفت یا علم کی حریف قوت جہالت (اودیا) کو دائرہ مدارج سلسلہ علت و معلول کا پہلا پڑاؤ تصور کیا جاتا ہے۔<ref>بملا چرنلا، کونسپٹس آف بدھ ازم، دہلی بھارت (انگریزی زبان میں)</ref>


== بارہ مدارج ==
== بارہ مدارج ==

نسخہ بمطابق 16:07، 31 مارچ 2018ء

بدھ مت کے تمام فرقوں کے نزدیک پرتیتیا سمتپاد یا سلسلہ علت و معلول کے بارہ (12) مدارج گوتم بدھ کی مستند تعلیمات کا حصہ ہیں۔ یہ مدارج ایک دائرہ میں محو گردش اور آپس میں سبب اور مسبب کے رشتہ کے ذریعے مربوط ہیں۔ ان کا دائرہ اگرچہ آغاز اور اختتام کی حدود سے ماورا ہے لیکن حقیقی عرفان کے حصول کے بعد انسان اس پر متصرف ہو سکتا ہے۔ چونکہ اس سلسلہ کے جاری عمل کو صرف حقیقی عرفان ہی کے ذریعے متاثر کیا جانا ممکن ہے لہٰذا معرفت یا علم کی حریف قوت جہالت (اودیا) کو دائرہ مدارج سلسلہ علت و معلول کا پہلا پڑاؤ تصور کیا جاتا ہے۔[1]

بارہ مدارج

سلسلہ علت و معلول کے بارہ مدارج حسب ذیل ہیں:

حوالہ جات

  1. بملا چرنلا، کونسپٹس آف بدھ ازم، دہلی بھارت (انگریزی زبان میں)