"ابو العباس السفاح" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستگی
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox royalty|name=أبو العباس عبد الله السفّاح|title=خلیفۃ الاسلام [[خلافت عباسیہ]]، [[عراق]]|image=Balami - Tarikhnama - Abu'l-'Abbas al-Saffah is proclaimed the first 'Abbasid Caliph (cropped).jpg|caption=ابوالعباس السفاح کی بیعتِ خلافت کا منظر- [[محمد بلعمی]] کے تاریخ نامہ سے اقتباس|birth_date=[[104ھ]]/ [[722ء]]|birth_place=|death_date=[[پیر]] 13 ذوالحجہ [[136ھ]]/ [[10 جون]] [[754ء]] (عمر: 33 سال قمری، 32 سال شمسی)|death_place=|place of burial=موجودہ [[محافظہ الانبار]]، [[عراق]]|full name=کنیت: ابو العباس نام: عبداللہ لقب: السفاح نسب: عبداللہ ابن محمد ابن علی ابن عبداللہ ابن عباس ابن عبدالمطلب|father=[[محمد ابن علی ابن عبداللہ]]|mother=ریطہ الحارثیہ|spouse=ام سلمیٰ بنت مخزوم|issue=ریطہ بنت السفاح|succession=[[خلافت عباسیہ]] کا پہلا خلیفہ|reign=[[25 جنوری]] [[750ء]] – [[10 جون]] [[754ء]] <br/> (4 سال 4 ماہ 16 دن شمسی)|coronation=|othertitles=|predecessor=[[مروان الثانی]] بحیثیت اُموی خلیفہ - [[خلافت امویہ]] کا آخری خلیفہ|successor=[[ابو جعفر المنصور]]|house=|religion=[[سنی]] [[اسلام]]}}

ابوالعباس عبد اللہ۔ [[خلافت عباسیہ]] کا پہلا حکمران۔ اموی خلیفہ [[مروان بن محمد بن مروان|مروان ثانی]] نے <nowiki>[[ابراہیم بن محمد بن علی]]</nowiki> کو گرفتار کرا کے مروا ڈالا تو ابوالعباس ان کا جانشین بنا۔ اس نے اپنے آبائی مسکن [[حمیمہ]] (جنوبی فلسطین) کی رہائش ترک کر دی اور اہل و عیال سمیت کوفے میں آ گیا۔ [[ابومسلم خراسانی]]، [[ابوسلمہ]] اور دیگر حامیان تحریک عباسیہ کی مدد سے بالآخر [[عراق]] پر ابوالعباس کا قبضہ ہو گیا اور ربیع الاول 132ھ میں اس کی خلافت کا اعلان کر دیا گیا۔ بعد میں [[دریائے فرات|فرات]] کے کنارے امویوں اور عباسیوں میں فیصلہ کن جنگ ہوئی اور ابوالعباس کے چچا [[عبداللہ علی|عبداللہ بن علی]] نے ذوالحجہ 132ھ میں [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کا خاتمہ کرکے آخری خلیفہ مروان ثانی کا خاتمہ کرکے بنی عباس کی خلاف کی بنا ڈالی۔
ابوالعباس عبد اللہ۔ [[خلافت عباسیہ]] کا پہلا حکمران۔ اموی خلیفہ [[مروان بن محمد بن مروان|مروان ثانی]] نے [[ابراہیم بن محمد بن علی]] کو گرفتار کرا کے مروا ڈالا تو ابوالعباس ان کا جانشین بنا۔ اس نے اپنے آبائی مسکن [[حمیمہ]] (جنوبی فلسطین) کی رہائش ترک کر دی اور اہل و عیال سمیت کوفے میں آ گیا۔ [[ابومسلم خراسانی]]، [[ابوسلمہ]] اور دیگر حامیان تحریک عباسیہ کی مدد سے بالآخر [[عراق]] پر ابوالعباس کا قبضہ ہو گیا اور ربیع الاول 132ھ میں اس کی خلافت کا اعلان کر دیا گیا۔ بعد میں [[دریائے فرات|فرات]] کے کنارے امویوں اور عباسیوں میں فیصلہ کن جنگ ہوئی اور ابوالعباس کے چچا [[عبداللہ علی|عبداللہ بن علی]] نے ذوالحجہ 132ھ میں [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کا خاتمہ کرکے آخری خلیفہ مروان ثانی کا خاتمہ کرکے بنی عباس کی خلاف کی بنا ڈالی۔

ابوالعباس نے اپنی خلافت کے استحکام کی خاطر بڑی خونریزی کی۔ بنو امیہ پر تو اس کی سختیاں انتہا کو پہنچ گئیں۔ مردے بھی اس کے جوش انتقام سے محفوظ نہ رہ سکے۔ اکثر اموی خلفا کی قبریں کھدوا کر ان کی ہڈیاں پیسی گئیں۔ اس قتل و غارت گری اور سفاکی کے باعث سفاح کے لقب سے مشہور ہوا جس کے معنی (خونریز) کے ہیں۔ سفاح کی سختیاں صرف دشمنوں تک ہی محدود نہ تھیں۔ بلکہ اس کے اکثر معتمد بھی اس کے مظالم کا شکار ہوئے۔ مشہور عباسی داعی ابوسلمہ جو اس کا پہلا وزیر بھی تھا، اسی کے ایما پر موت کے گھاٹ اُتارا گیا۔

نسخہ بمطابق 03:26، 1 اپریل 2018ء

أبو العباس عبد الله السفّاح
خلیفۃ الاسلام خلافت عباسیہ، عراق
ابوالعباس السفاح کی بیعتِ خلافت کا منظر- محمد بلعمی کے تاریخ نامہ سے اقتباس
خلافت عباسیہ کا پہلا خلیفہ
25 جنوری 750ء10 جون 754ء
(4 سال 4 ماہ 16 دن شمسی)
پیشرومروان الثانی بحیثیت اُموی خلیفہ - خلافت امویہ کا آخری خلیفہ
جانشینابو جعفر المنصور
شریک حیاتام سلمیٰ بنت مخزوم
نسلریطہ بنت السفاح
مکمل نام
کنیت: ابو العباس نام: عبداللہ لقب: السفاح نسب: عبداللہ ابن محمد ابن علی ابن عبداللہ ابن عباس ابن عبدالمطلب
والدمحمد ابن علی ابن عبداللہ
والدہریطہ الحارثیہ
پیدائش104ھ/ 722ء
وفاتپیر 13 ذوالحجہ 136ھ/ 10 جون 754ء (عمر: 33 سال قمری، 32 سال شمسی)
تدفینموجودہ محافظہ الانبار، عراق
مذہبسنی اسلام

ابوالعباس عبد اللہ۔ خلافت عباسیہ کا پہلا حکمران۔ اموی خلیفہ مروان ثانی نے ابراہیم بن محمد بن علی کو گرفتار کرا کے مروا ڈالا تو ابوالعباس ان کا جانشین بنا۔ اس نے اپنے آبائی مسکن حمیمہ (جنوبی فلسطین) کی رہائش ترک کر دی اور اہل و عیال سمیت کوفے میں آ گیا۔ ابومسلم خراسانی، ابوسلمہ اور دیگر حامیان تحریک عباسیہ کی مدد سے بالآخر عراق پر ابوالعباس کا قبضہ ہو گیا اور ربیع الاول 132ھ میں اس کی خلافت کا اعلان کر دیا گیا۔ بعد میں فرات کے کنارے امویوں اور عباسیوں میں فیصلہ کن جنگ ہوئی اور ابوالعباس کے چچا عبداللہ بن علی نے ذوالحجہ 132ھ میں بنو امیہ کا خاتمہ کرکے آخری خلیفہ مروان ثانی کا خاتمہ کرکے بنی عباس کی خلاف کی بنا ڈالی۔

ابوالعباس نے اپنی خلافت کے استحکام کی خاطر بڑی خونریزی کی۔ بنو امیہ پر تو اس کی سختیاں انتہا کو پہنچ گئیں۔ مردے بھی اس کے جوش انتقام سے محفوظ نہ رہ سکے۔ اکثر اموی خلفا کی قبریں کھدوا کر ان کی ہڈیاں پیسی گئیں۔ اس قتل و غارت گری اور سفاکی کے باعث سفاح کے لقب سے مشہور ہوا جس کے معنی (خونریز) کے ہیں۔ سفاح کی سختیاں صرف دشمنوں تک ہی محدود نہ تھیں۔ بلکہ اس کے اکثر معتمد بھی اس کے مظالم کا شکار ہوئے۔ مشہور عباسی داعی ابوسلمہ جو اس کا پہلا وزیر بھی تھا، اسی کے ایما پر موت کے گھاٹ اُتارا گیا۔

ابو العباس السفاح
پیدائش: 722ء وفات: 10 جون 754ء
مناصب سنت
ماقبل  خلیفۃ الاسلام
25 جنوری 750ء10 جون 754ء
مابعد