"بچوں کی دیکھ ریکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:گھریلو معاشیات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور
سطر 1: سطر 1:
'''بچوں کی دیکھ ریکھ'''، '''بچوں کا خیال رکھنا''' یا '''دن کی دیکھ ریکھ''' (جیساکہ [[انگریزی]] میں لفظ ''ڈے کیئر'' مستعمل ہے)، کسی ایک بچے یا کچھ بچوں کی دیکھ ریکھ اور نگرانی کا نام ہے۔ عام طور سے ایسی بچوں کی دیکھ ریکھ چھ ہفتے کی عمر سے لے کر تیرہ سال تک جاری رہتی ہے۔ بچوں کی دیکھ ریکھ ایک وسیع موضوع ہے جس میں کئی پیشے ور، ادارہ جات، سیاق و سباق، اساتذہ یا دیگر خدمات فراہم کنندے شامل ہو سکتے ہیں۔ ابتدائی بچوں کی دیکھ ریکھ ایک مساوی طور پر اہم اور اکثر [[بچوں کی ترقی]] میں کم توجہ دیا گیا عنصر ہے۔ بچوں کی دیکھ ریکھ کی خدمات فراہم کنندے بچوں کے پہلے اساتذہ بن سکتے ہیں، اور اسی وجہ سے یہ لوگ [[ابتدائی بچوں کی تعلیم]] کا اہم حصہ ہیں۔ کم عمری سے ہی اعلٰی درجے کی توجہ آگے چل بچوں کی ترقی میں کافی معاون ہو سکتی ہے۔
'''بچوں کی دیکھ ریکھ'''، '''بچوں کا خیال رکھنا''' یا '''دن کی دیکھ ریکھ''' (جیساکہ [[انگریزی]] میں لفظ ''ڈے کیئر'' مستعمل ہے)، کسی ایک بچے یا کچھ بچوں کی دیکھ ریکھ اور نگرانی کا نام ہے۔ عام طور سے ایسی بچوں کی دیکھ ریکھ چھ ہفتے کی عمر سے لے کر تیرہ سال تک جاری رہتی ہے۔ بچوں کی دیکھ ریکھ ایک وسیع موضوع ہے جس میں کئی پیشے ور، ادارہ جات، سیاق و سباق، اساتذہ یا دیگر خدمات فراہم کنندے شامل ہو سکتے ہیں۔ ابتدائی بچوں کی دیکھ ریکھ ایک مساوی طور پر اہم اور اکثر [[بچوں کی ترقی]] میں کم توجہ دیا گیا عنصر ہے۔ بچوں کی دیکھ ریکھ کی خدمات فراہم کنندے بچوں کے پہلے اساتذہ بن سکتے ہیں اور اسی وجہ سے یہ لوگ [[ابتدائی بچوں کی تعلیم]] کا اہم حصہ ہیں۔ کم عمری سے ہی اعلٰی درجے کی توجہ آگے چل بچوں کی ترقی میں کافی معاون ہو سکتی ہے۔


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==

نسخہ بمطابق 10:05، 1 اپریل 2018ء

بچوں کی دیکھ ریکھ، بچوں کا خیال رکھنا یا دن کی دیکھ ریکھ (جیساکہ انگریزی میں لفظ ڈے کیئر مستعمل ہے)، کسی ایک بچے یا کچھ بچوں کی دیکھ ریکھ اور نگرانی کا نام ہے۔ عام طور سے ایسی بچوں کی دیکھ ریکھ چھ ہفتے کی عمر سے لے کر تیرہ سال تک جاری رہتی ہے۔ بچوں کی دیکھ ریکھ ایک وسیع موضوع ہے جس میں کئی پیشے ور، ادارہ جات، سیاق و سباق، اساتذہ یا دیگر خدمات فراہم کنندے شامل ہو سکتے ہیں۔ ابتدائی بچوں کی دیکھ ریکھ ایک مساوی طور پر اہم اور اکثر بچوں کی ترقی میں کم توجہ دیا گیا عنصر ہے۔ بچوں کی دیکھ ریکھ کی خدمات فراہم کنندے بچوں کے پہلے اساتذہ بن سکتے ہیں اور اسی وجہ سے یہ لوگ ابتدائی بچوں کی تعلیم کا اہم حصہ ہیں۔ کم عمری سے ہی اعلٰی درجے کی توجہ آگے چل بچوں کی ترقی میں کافی معاون ہو سکتی ہے۔

حوالہ جات