"معاونت:خلاصہ ترمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Obaid Raza (تبادلۂ خیال) کی 1728184ویں ترمیم کی جانب واپس پھیر دیا گیا۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 18: سطر 18:
[[تصویر:Urduwikisummary.png]]
[[تصویر:Urduwikisummary.png]]


=آلہ خلاصہ ترمیم==
وٹو قوم کے بانی کا نام ادھم تھا جو ہندوستان کے کسی راجے کی گیارہ بیویوں میں سے ایک کی اولاد تھا زیادہ غصیلہ ھونے کی وجہ سے وٹو ھوگیا...یعنی زیادہ وٹ والا
اگر آپ مناسب خیال کریں تو، [[خاص:ترجیحات|ترجیحات]] میں جا کر آلات ← تدوین ꜜ میں نیچے دیکھیں ایک عبارت '''فہرست ترمیمی خلاصہ''' اسے منتخب کر کے محفوظ کر دیں۔ اب آپ کو ہر بار ترمیم کے بعد خلاصہ لکھنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ آپ نیچے موجود خلاصہ جات کی فہرست سے جو آپ کی ترمیم سے زیادہ قریب مفہوم رکھتا ہوں۔ اس بٹن پر کلک کریں، تو وہ خلاصہ فوری طور پر خلاصہ کے خانہ میں خودکار طور پر درج ہو جائے، اب آپ کلک کے صفحہ محفوط کر دیں۔
[[ملف:خلاصہ ترمیم.PNG|500px|framed|درمیان|آلہ خودکار اندراج خلاصہ جات کا، نمونہ]]

[[زمرہ:معاونت خانہ ترمیم]]
[[زمرہ:معاونت]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مفردات فرہنگ]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مفردات فرہنگ]]

نسخہ بمطابق 11:24، 3 اپریل 2018ء

ویکیپیڈیا میں کہیں بھی کچھ تحریر یا ترمیم کرنے کے بعد خانہ تحریر کے نیچے ایک سطر خلاصہ ترمیم نام سے موجود ہوتی ہے، جس میں اپنی تدوین یا تحریر کا مختصر ترین خلاصہ درج کیا جاتا ہے۔ مثلاً:

  • املا کی درستی۔
  • تصحیح روابط۔
  • اضافہ تصویر یا اضافہ تصاویر۔
  • حذف: درخواست برائے حذف مضمون۔
  • استرجع: تخریب کاری کا استرجع (مثلاً)۔
  • نامکمل: مضمون میں {{نامکمل}} کا اضافہ کرنے پر۔

خلاصہ تحریر کرنے کے بعد محفوظ کیے جانے پر حالیہ تبدیلیوں میں صفحہ کے روابط کے سامنے یہ خلاصہ ترمیم بھی نظر آئے گا۔

اپنے خلاصہ میں اس رمز /* خلاصہ */ کا اضافہ کرنے پر حالیہ تبدیلیوں میں صفحہ کے روابط کے سامنے ایک تیر کا نشان نظر آئے گا جو ترمیم کے قطعہ کے جانب اشارہ کرتا ہے اور اس پر طق کرنے سے براہ راست اس قطعہ میں پہونچ سکتے ہیں۔ مثلاً خلاصہ اس طرح درج کیا جائے:

/* خارجی روابط */

تو اس طرح ظاہر ہوگا:

←خارجی روابط

آلہ خلاصہ ترمیم=

اگر آپ مناسب خیال کریں تو، ترجیحات میں جا کر آلات ← تدوین ꜜ میں نیچے دیکھیں ایک عبارت فہرست ترمیمی خلاصہ اسے منتخب کر کے محفوظ کر دیں۔ اب آپ کو ہر بار ترمیم کے بعد خلاصہ لکھنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ آپ نیچے موجود خلاصہ جات کی فہرست سے جو آپ کی ترمیم سے زیادہ قریب مفہوم رکھتا ہوں۔ اس بٹن پر کلک کریں، تو وہ خلاصہ فوری طور پر خلاصہ کے خانہ میں خودکار طور پر درج ہو جائے، اب آپ کلک کے صفحہ محفوط کر دیں۔

آلہ خودکار اندراج خلاصہ جات کا، نمونہ