"یو ایس بی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار درستی+ترتیب (9.7) |
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
| {{وصل}} |
| {{وصل}} |
||
|} |
|} |
||
کائناتی سلسلی حافلہ یا USB فی الحقیقت ایک [[برقی موصل|موصل اختراع (conductor device)]] کی مانند [[برقی دوران|برقی دورانوں (electrical circuits)]] کو آپس میں جوڑتا ہے یا متصل کرتا ہے یعنی |
کائناتی سلسلی حافلہ یا USB فی الحقیقت ایک [[برقی موصل|موصل اختراع (conductor device)]] کی مانند [[برقی دوران|برقی دورانوں (electrical circuits)]] کو آپس میں جوڑتا ہے یا متصل کرتا ہے یعنی ان کے مابین رابطہ پیدا کرتا ہے؛ اسی وجہ سے اسے [[سلسلی ابلاغ|سلسلی]] [[حافلہ (کمپیوٹر کاری)|حافلہ]] (serial bus) کہتے ہیں۔ اس کی موصل اختراع کی خصوصیت کی وجہ سے اسے بنیادی طور پر ایک [[برقی وصیلہ|برقی وصیلہ (electrical connector)]] بھی سمجھا جاسکتا ہے۔ |
||
== نگار خانہ == |
== نگار خانہ == |
نسخہ بمطابق 16:04، 5 اپریل 2018ء
یو ایس بی یونیورسل سیریل بس | |
عام طور پر استعمال ہونے والا ایک یو ایس بی | |
سالِ تخلیق: Year created |
جنوری 1996ء |
چوڑائی: Width |
1 bit |
اختراعاتی عدد: Number of devices |
127 per host controller |
گنجائش: Capicity |
12 or 480 Mbit/s |
انداز: Style |
سلسلی |
حار وصلیت؟ Hotplugging? |
جی ہاں |
بیرونی؟ External? |
جی ہاں |
کائناتی سلسلی حافلہ یا یونیورسل سیریل بس (انگریزی: universal serial bus) جس کا اختصار، انتخابِ اوائل کلمات سے استفادہ کرتے ہوئے USB کہلاتا ہے، علم کمپیوٹر میں مختلف الاقسام اختراعات (devices) کے لیے سطح البینی (interface) معیار کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے۔
مزید دیکھیۓ |
کائناتی سلسلی حافلہ یا USB فی الحقیقت ایک موصل اختراع (conductor device) کی مانند برقی دورانوں (electrical circuits) کو آپس میں جوڑتا ہے یا متصل کرتا ہے یعنی ان کے مابین رابطہ پیدا کرتا ہے؛ اسی وجہ سے اسے سلسلی حافلہ (serial bus) کہتے ہیں۔ اس کی موصل اختراع کی خصوصیت کی وجہ سے اسے بنیادی طور پر ایک برقی وصیلہ (electrical connector) بھی سمجھا جاسکتا ہے۔