"مندائی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
اضافہ مواد
سطر 30: سطر 30:
| glottorefname3 = کلاسیکی مندائی<!-- name as per source -->
| glottorefname3 = کلاسیکی مندائی<!-- name as per source -->
}}
}}
'''مندائی''' مذہب [[مندائیت]] کی مذہبی زبان ہے جو [[مندائی]] برادری میں بولی جاتی ہے۔
'''مندائی''' مذہب [[مندائیت]] کی مذہبی زبان ہے جو [[مندائی]] برادری میں بولی جاتی ہے۔ یہ زبان مشرقی آرامی زبان سے نکلی ہے۔ یہ زبان جنوبی عراق میں مستعمل تھی۔ احتمال ہے کہ یسوع/عیسیٰ کے ظہور کے وقت یہ زبان بولی جاتی ہوگی۔ مندائی زبان سامی زبانوں میں سے ایک ہے۔ صرف و نحو اور لہجہ کے اعتبار سے آرامی سے قریب تر ہے۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 08:11، 6 اپریل 2018ء

مندائی
مندائی، رتنا
مقامی ایران، عراق، ریاستہائے متحدہ امریکا، اسٹریلیا
علاقہعراق – بغداد، بصرہ
ایران – صوبہ خوزستان
مقامی متکلمین
5,500 (2001ء–2006ء)e18
مندائی ابجد
زبان رموز
آیزو 639-3کوئی ایک:
mid – مندائی
myz – کلاسیکی مندائی
mid جدید مندائی
 myz کلاسیکی مندائی
گلوٹولاگmand1468[1]
nucl1706[2]
clas1253[3]

مندائی مذہب مندائیت کی مذہبی زبان ہے جو مندائی برادری میں بولی جاتی ہے۔ یہ زبان مشرقی آرامی زبان سے نکلی ہے۔ یہ زبان جنوبی عراق میں مستعمل تھی۔ احتمال ہے کہ یسوع/عیسیٰ کے ظہور کے وقت یہ زبان بولی جاتی ہوگی۔ مندائی زبان سامی زبانوں میں سے ایک ہے۔ صرف و نحو اور لہجہ کے اعتبار سے آرامی سے قریب تر ہے۔

حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "میکرو-مندائی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "مندائی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  3. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "کلاسیکی مندائی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری