"خانیت خیوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: et:Hiiva khaaniriik
م روبالہ جمع: he:ח'אנות חיווה
سطر 15: سطر 15:
[[id:Kekhanan Khiva]]
[[id:Kekhanan Khiva]]
[[it:Khanato di Khiva]]
[[it:Khanato di Khiva]]
[[he:ח'אנות חיווה]]
[[nl:Kanaat van Xiva]]
[[nl:Kanaat van Xiva]]
[[ja:ヒヴァ・ハン国]]
[[ja:ヒヴァ・ハン国]]

نسخہ بمطابق 22:39، 25 ستمبر 2010ء

ریاست خانان خیوہ، سبز رنگ میں نمایاں

خانان خیوہ یا خانان خوارزم (انگریزی: Khanate of Khiva، ازبک زبان: Xiva Xonligi، خیوہ خان لغی) 1511ء سے 1920ء تک خوارزم کے تاریخی خطے میں قائم رہنے والی ایک وسط ایشیائی ریاست تھی۔ درمیان میں 1740ء سے 1746ء کے عرصے میں یہ نادر شاہ کی فتوحات کے نتیجے میں فارسی قبضے میں رہی۔ اس کا دارالحکومت خیوہ یا خوارزم تھا۔ 1873ء میں خیوہ سلطنت روس کا باجگذار ہو گیا اور 1920ء میں اشتراکیوں کی جانب سے بسماچی تحریک کو کچلنے کے بعد ریاست کا خاتمہ ہو گیا اور اس کی جگہ سوویت اتحاد نے خوارزم عوامی اشتراکی جمہوریہ تشکیل دی۔ 1924ء میں اسے باقاعدہ سوویت اتحاد کا حصہ بنا دیا گیا۔ آج یہ ازبکستان کا حصہ ہے۔