"راجا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 15: سطر 15:
[[زمرہ:نبیل القاب]]
[[زمرہ:نبیل القاب]]
[[زمرہ:ہندی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:ہندی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:راجپوت القاب]]

نسخہ بمطابق 12:32، 11 اپریل 2018ء

راجہ (سنسکرت: राजा) ایک اصطلاح ہے جو برصغیر میں بادشاہوں اور دوسرے اقسام کے سربراہانِ ریاست کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اب یہ لفظ عام شخصیات کے ناموں میں بھی استعمال ہوتا ہے تاہم درحقیقت یہ قدیم سنسکرت اصطلاح ہے جس کا استعمال بادشاہوں کے لیے کیا جاتا تھا۔ اسی طرح رانا بھی لفظ راجہ کا ایک اور متبادل ہے، رانا کی مونث رانی ہے۔ راجہ کا ایک اور ہم معنی لفظ مہاراجہ ہے جس کا لفظی مطلب عظیم راجہ ہے۔ قدیم ہندوستان میں یہ القاب بکثرت ہوتے تھے۔ کتابی طور پر اگر دیکھا جائے تو اس اصطلاح کا ذکر ریگوید میں ہے جہاں دش راجنا (دس بادشاہوں) کی لڑائی کا ذکر ملتا ہے۔

مزید دیکھیے