"استوائی متناسق نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2: سطر 2:

'''استوائی متناسق نظام'''{{دیگر نام|انگریزی= Equatorial Coordinate System}} ایک [[سماوی متناسق نظام]] ہے جو [[کرہ سماوی]] میں [[اجرام سماوی]] کا محل وقوع متعین کرتا ہے۔ یہ [[متناسق نظام]]، [[کروی متناسق نظام]] اور [[کارتیسی متناسق نظام]] دونوں میں نافظ ہو سکتا ہے، کیونکہ دونوں نظامات کا [[مبدا]] زمین کا مرکز ہے۔ اس متناسق نظام کی بنیادی مستوی [[خط استوا سماوی]] ہے جو زمین کے [[خط استوا]] کا [[کرہ سماوی]] پر عکس ہے۔ زمین کے مرکز کے مبدا ہونے کا مطلب یہ ہے کہ [[متناسقات]]، [[زمین مرکزی]] ہیں.بنیادی مستوی، خط استوا سماوی کا مطلب یہ ہے کہ یہ متناسق نظام زمین کے خط استوا اور [[قطبین]] کی سیدھ میں ہے۔ لیکن یہ زمین کی اپنے محور کے گرد گردش کے ساتھ گردش نہیں کرتا بلکہ پس منظر کے ستاروں ساتھ مستقل رہتا ہے . دوسرے الفاظ میں استوائی متناسق نظام میں خط استوائی سماوی، زمین کے خط استوا کی سیدھ میں ہے اور زمین کے قطبین، [[قطبین سماوی]] کی سیدھ میں ہیں.

[[زمرہ:سماوی متناسق نظام]]

نسخہ بمطابق 17:19، 16 اپریل 2018ء

The equatorial coordinate system using spherical coordinates. The fundamental plane is formed by projection of Earth's equator onto the celestial sphere, forming the celestial equator (blue). The primary direction is established by projecting Earth's orbit onto the celestial sphere, forming the ecliptic (red), and setting up the ascending node of the ecliptic on the celestial equator, forming the vernal equinox. Right ascension is measured eastward along the celestial equator from the equinox, and declination is measured positive northward from the celestial equator. (Two such coordinate pairs are shown here.) Projections of the Earth's north and south geographic poles form the north and south celestial poles, respectively.

استوائی متناسق نظام(انگریزی: Equatorial Coordinate System) ایک سماوی متناسق نظام ہے جو کرہ سماوی میں اجرام سماوی کا محل وقوع متعین کرتا ہے۔ یہ متناسق نظام، کروی متناسق نظام اور کارتیسی متناسق نظام دونوں میں نافظ ہو سکتا ہے، کیونکہ دونوں نظامات کا مبدا زمین کا مرکز ہے۔ اس متناسق نظام کی بنیادی مستوی خط استوا سماوی ہے جو زمین کے خط استوا کا کرہ سماوی پر عکس ہے۔ زمین کے مرکز کے مبدا ہونے کا مطلب یہ ہے کہ متناسقات، زمین مرکزی ہیں.بنیادی مستوی، خط استوا سماوی کا مطلب یہ ہے کہ یہ متناسق نظام زمین کے خط استوا اور قطبین کی سیدھ میں ہے۔ لیکن یہ زمین کی اپنے محور کے گرد گردش کے ساتھ گردش نہیں کرتا بلکہ پس منظر کے ستاروں ساتھ مستقل رہتا ہے . دوسرے الفاظ میں استوائی متناسق نظام میں خط استوائی سماوی، زمین کے خط استوا کی سیدھ میں ہے اور زمین کے قطبین، قطبین سماوی کی سیدھ میں ہیں.