"ہیری پوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 17: سطر 17:
|country=متحدہ مملکت
|country=متحدہ مملکت
|language=انگریزی
|language=انگریزی
|genre=[[فینٹسی ادب|فینٹسی]]، [[ڈراما]]، [[young adult fiction]]، [[Mystery (fiction)|سِرّ]]، [[سنسنی خیز (صنف)|سنسی خیز]]، [[Bildungsroman]]
|genre=[[فنطاسی ادب|فنطاسی]]، [[ڈراما]]، [[young adult fiction]]، [[سری ادب|سری]]، [[سنسنی خیز (صنف)|سنسی خیز]]، [[Bildungsroman]]
|publisher=[[بلومزبری پبلشنگ]] (برطانیہ)
[[Scholastic Corporation|Scholastic]] (US)
|publisher=[[بلومزبری پبلشنگ]] (برطانیہ)
[[Scholastic Corporation|Scholastic]] (US)
|pub_date=26 June 1997 – 21 جولائی 2007 (initial publication)
|pub_date=26 June 1997 – 21 جولائی 2007 (initial publication)
|media_type=Print (hardback & paperback)
[[صوتی کتاب]]
[[برقی کتاب]] ({{as of|2012|March|lc=y}})
|media_type=Print (مجلد اور غیر مجلد)
[[صوتی کتاب]]
[[برقی کتاب]] ({{as of|2012|March|lc=y}})
|number_of_books=7
|number_of_books=7
|website={{URL|https://www.pottermore.com}}
|website={{URL|https://www.pottermore.com}}

نسخہ بمطابق 08:54، 17 اپریل 2018ء

ہیری پوٹر
ہیری پوٹر کا لوگو جو سب سے پہلے ناول کی امریکی اشاعت میں اور بعد ازاں فلموں میں استعمال کیا گیا۔
ہیری پوٹر کا لوگو جو سب سے پہلے ناول کی امریکی اشاعت میں اور بعد ازاں فلموں میں استعمال کیا گیا۔
مصنفجے کے رولنگ
ملکمتحدہ مملکت
زبانانگریزی
صنففنطاسی، ڈراما، young adult fiction، سری، سنسی خیز، Bildungsroman
ناشربلومزبری پبلشنگ (برطانیہ)
Scholastic (US)
اشاعت26 June 1997 – 21 جولائی 2007 (initial publication)
ذرائع ابلاغPrint (مجلد اور غیر مجلد)
صوتی کتاب
برقی کتاب (بمطابق مارچ 2012)
تعداد کتب7
ویب سائٹwww.pottermore.com

ہیری پوٹر برطانوی مصنفہ جے کے رولنگ کے سات تصوراتی ناولوں کا سلسلہ ہے۔ یہ کتابیں نو عمر جادوگر ہیری پوٹر اور اس کے مدرسے کے ساتھیوں روز ویزلے اور ھرمایونی گرینجر، کے واقعات کی سرگذشت ہے۔ مرکزی کہانی شیطانی جادوگر لارڈ وولڈمورٹ کے خلاف ہیری کی جدوجہد ہے، جس نے جادو کی دنیا کو فتح کرنے اور غیر جادوئی افراد کو اپنا مطیع بنانے کے لیے ہیری کے والدین کو قتل کر دیا تھا۔ ان کتب کی دینا بھر میں شہرت کے بعد ان سے ماخوذ مختلف فلمیں، وڈیو گیمز اور دیگر مواد بھی منظر عام پر آیا، جو ہیری پوٹر کے شائقین میں بے حد مقبول ہوا۔

1997ء میں پہلا ناول "ہیری پوٹر اور فلسفی کا پتھر" کے نام سے جاری ہوا، جسے بعد ازاں امریکہ میں "ہیری پوٹر اور جادوگر کا پتھر" کا نام دیا گیا اور ابتدا ہی سے اس سلسلے کو بھرپور مقبولیت ملی۔[1] جون 2008ء تک ان کی 400 ملین سے زائد نقول فروخت ہو چکی ہیں اور 67 زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں۔[2] اس سلسلے کی آخری چار کتابوں نے تاریخ میں سب سے زیادہ تیزی سے فروخت ہونے والی کتب کے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔

مشہور فلم ساز ادارہ وارنر برادرز اب تک اس سلسلے کی اولین چھ کتب پر فلمیں بنا چکا ہے۔

کتب

بیرونی روابط

حوالہ جات