"19 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی |
←ولادت: درستی املا |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
== ولادت == |
== ولادت == |
||
* [[1832ء]] – [[جوزے ایشوگرائے]]، |
* [[1832ء]] – [[جوزے ایشوگرائے]]، ہسپانوی شاعر و ڈراما نگار، [[نوبل انعام برائے ادب|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 1916ء) |
||
* [[1912ء]] – [[گلین ٹی سی بورگ]]، امریکی کیمیا دان، [[نوبل انعام برائے کیمیا|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 1999ء) |
* [[1912ء]] – [[گلین ٹی سی بورگ]]، امریکی کیمیا دان، [[نوبل انعام برائے کیمیا|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 1999ء) |
||
* [[1928ء]] – [[سلطان اذلان شاہ]] ملیشیا کا حکمران (و۔ 2014ء) |
* [[1928ء]] – [[سلطان اذلان شاہ]] ملیشیا کا حکمران (و۔ 2014ء) |
نسخہ بمطابق 11:54، 18 اپریل 2018ء
واقعات
- 1539ء – معاہدۂ فرانکفرٹ پر دستخط
- 1587ء – برطانوی سر فرانسس ڈریک نے ہسپانوی بہری بیڑا کڈز کی بندرگاہ میں ڈبو دیا۔
- 1770ء – جیمز کک نے آسٹریلیا کو دریافت کیا۔
- 1810ء – وینیزویلا آزاد ہو گیا۔
- 1839ء – معاہدہ لندن کے تحت بیلجیم ایک الگ سلطنت بن گیا
- 1904ء – کینیڈا کے شہر ٹورانٹو کا بیشتر حصہ آگ لگنے سے برباد ہو گیا۔
- 1909ء – ژاں دی آرک کو سینٹ قرار دے دیا گیا۔
- 1946ء – لیگ آف نیشنز نے اپنے آپ کو ختم کر کہ تمام اختیاارت اقوام متحدہ کے حوالے کر دیے
- 1961ء – امریکہ کیوبا پر بے آف پگز حملے میں ناکام ہو گیا
- 1971ء – سیرالیون جمہوریت بن گیا
- 1999ء – ڈوئچ (جرمن) پارلیمان برلن منتقل ہو گئی
ولادت
- 1832ء – جوزے ایشوگرائے، ہسپانوی شاعر و ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1916ء)
- 1912ء – گلین ٹی سی بورگ، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1999ء)
- 1928ء – سلطان اذلان شاہ ملیشیا کا حکمران (و۔ 2014ء)
- 1944ء – جیمزہکمین، امریکی ماہر اقتصادیات، نوبل انعام یافتہ
- 1968ء – ایشلے جڈ، امریکی اداکارہ اور فعالیت پسند
- 1979ء – کیٹ ہڈسن، امریکی اداکارہ
- 1987ء – ماریا شاراپووا، روسی ٹینس کھلاڑی
وفات
- 1619ء – تاج بی بی بلقیس مکانی، مغل شہزادی (پ۔ 1573ء)
- 1824ء – لارڈ بائرن، انگریز سکاٹی شاعر و ڈراما نگار (پ۔ 1788ء)
- 1881ء – بینجمن ڈزرائیلی، انگریز صحافی اور سیاست دان، وزیر اعظم مملکت متحدہ (پ۔ 1804ء)
- 1882ء – ڈارون، انگریزی ماہر حیاتیات دان و نظریہ ساز (پ۔ 1809ء)
- 1906ء – پیری کیوری، فرانسیسی ماہر طبیعیات، نوبل انعام] یافتہ (پ۔ 1859ء)
- 1955ء – جم کاربٹ، بھارتی کالونیل، شکاری (پ۔ 1875ء)
- 1967ء – کونارڈ ایڈنائر، جرمن سیاست دان، جرمنی کا پہلا جانسلر (پ۔ 1876)
- 1998ء – اوکٹاویو پاز، میکسیکو کا شاعر، فلسفی، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1914ء)
- 2005ء – روتھ ہسی، امریکی اداکارہ (پ۔ 1911ء)
- 2013ء – فرانکیوس جیکب، فرانسیسی ماہر حیاتیات دان نوبل انعام] یافتہ (پ۔ 1920ء)
تعطیلات و تہوار
- 1811ء وینیزویلا میں یوم آزادی [1]
- سیئیرا لیئون میں یون جمہوریت
- یوراگوئے میں "33 کا اترنا"
- بائی سائیکل کا عالمی دن [1]