"19 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←واقعات: درستی املا |
←واقعات: درستی |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{تقویم|اپریل}} |
{{تقویم|اپریل}} |
||
== واقعات == |
== واقعات == |
||
* [[1539ء]] – |
* [[1539ء]] – معاہدۂ فرانکفرٹ پر دستخط۔ |
||
* [[1587ء]] – [[برطانوی]] |
* [[1587ء]] – [[مملکت متحدہ|برطانوی]] سر فرانسس ڈریک نے [[ہسپانیہ]] کا بہری بیڑا [[کڈز]] کی بندرگاہ میں ڈبو دیا۔ |
||
* [[1770ء]] – [[جیمز کک]] نے [[آسٹریلیا]] کو دریافت کیا۔ |
* [[1770ء]] – [[جیمز کک]] نے [[آسٹریلیا]] کو دریافت کیا۔ |
||
* [[1810ء]] – [[وینیزویلا]] آزاد ہو گیا۔ |
* [[1810ء]] – [[وینیزویلا]] آزاد ہو گیا۔ |
||
* [[1839ء]] – [[معاہدہ لندن]] کے تحت [[ |
* [[1839ء]] – [[معاہدہ لندن]] کے تحت [[بلجئیم]] ایک الگ سلطنت بن گیا۔ |
||
* [[1882ء]] – برطانیہ کے علاقے کینٹ میں، حرکت قلب بند ہونے سے [[ڈارون|چارلس ڈارون]] کا انتقال ہوا۔ |
|||
* [[1903ء]] – [[ترکی]] میں زبردست زلزلے سے 1700 افراد ہلاک ہوئے۔ |
|||
* [[1904ء]] – [[کینیڈا]] کے شہر [[ٹورانٹو]] کا بیشتر حصہ آگ لگنے سے برباد ہو گیا۔ |
* [[1904ء]] – [[کینیڈا]] کے شہر [[ٹورانٹو]] کا بیشتر حصہ آگ لگنے سے برباد ہو گیا۔ |
||
⚫ | |||
* [[1909ء]] – [[ژاں دی آرک]] کو [[سینٹ]] قرار دے دیا گیا۔ |
|||
⚫ | |||
⚫ | |||
⚫ | |||
⚫ | |||
* [[1975ء]] – [[بھارت]] نے اپنا پہلا [[مصنوعی سیارچہ]] '''آریہ بھٹ''' روس سے روانہ کیا۔ |
|||
⚫ | |||
* [[1999ء]] – [[ |
* [[1999ء]] – [[جرمنی|ڈوئچ (جرمن)]] پارلیمان [[برلن]] منتقل ہو گئی۔ |
||
== ولادت == |
== ولادت == |
نسخہ بمطابق 18:15، 18 اپریل 2018ء
واقعات
- 1539ء – معاہدۂ فرانکفرٹ پر دستخط۔
- 1587ء – برطانوی سر فرانسس ڈریک نے ہسپانیہ کا بہری بیڑا کڈز کی بندرگاہ میں ڈبو دیا۔
- 1770ء – جیمز کک نے آسٹریلیا کو دریافت کیا۔
- 1810ء – وینیزویلا آزاد ہو گیا۔
- 1839ء – معاہدہ لندن کے تحت بلجئیم ایک الگ سلطنت بن گیا۔
- 1882ء – برطانیہ کے علاقے کینٹ میں، حرکت قلب بند ہونے سے چارلس ڈارون کا انتقال ہوا۔
- 1903ء – ترکی میں زبردست زلزلے سے 1700 افراد ہلاک ہوئے۔
- 1904ء – کینیڈا کے شہر ٹورانٹو کا بیشتر حصہ آگ لگنے سے برباد ہو گیا۔
- 1946ء – لیگ آف نیشنز نے اپنے آپ کو ختم کر کہ تمام اختیاارت اقوام متحدہ کے حوالے کر دیے
- 1961ء – امریکا کیوبا پر بے آف پگز حملے میں ناکام ہو گیا
- 1971ء – سیرالیون جمہوریت بن گیا۔
- 1975ء – بھارت نے اپنا پہلا مصنوعی سیارچہ آریہ بھٹ روس سے روانہ کیا۔
- 1999ء – ڈوئچ (جرمن) پارلیمان برلن منتقل ہو گئی۔
ولادت
- 1832ء – جوزے ایشوگرائے، ہسپانوی شاعر و ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1916ء)
- 1912ء – گلین ٹی سی بورگ، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1999ء)
- 1928ء – سلطان اذلان شاہ ملیشیا کا حکمران (و۔ 2014ء)
- 1944ء – جیمزہکمین، امریکی ماہر اقتصادیات، نوبل انعام یافتہ
- 1968ء – ایشلے جڈ، امریکی اداکارہ اور فعالیت پسند
- 1979ء – کیٹ ہڈسن، امریکی اداکارہ
- 1987ء – ماریا شاراپووا، روسی ٹینس کھلاڑی
وفات
- 1619ء – تاج بی بی بلقیس مکانی، مغل شہزادی (پ۔ 1573ء)
- 1824ء – لارڈ بائرن، انگریز سکاٹی شاعر و ڈراما نگار (پ۔ 1788ء)
- 1881ء – بینجمن ڈزرائیلی، انگریز صحافی اور سیاست دان، وزیر اعظم مملکت متحدہ (پ۔ 1804ء)
- 1882ء – ڈارون، انگریزی ماہر حیاتیات دان و نظریہ ساز (پ۔ 1809ء)
- 1906ء – پیری کیوری، فرانسیسی ماہر طبیعیات، نوبل انعام] یافتہ (پ۔ 1859ء)
- 1955ء – جم کاربٹ، بھارتی کالونیل، شکاری (پ۔ 1875ء)
- 1967ء – کونارڈ ایڈنائر، جرمن سیاست دان، جرمنی کا پہلا جانسلر (پ۔ 1876)
- 1998ء – اوکٹاویو پاز، میکسیکو کا شاعر، فلسفی، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1914ء)
- 2005ء – روتھ ہسی، امریکی اداکارہ (پ۔ 1911ء)
- 2013ء – فرانکیوس جیکب، فرانسیسی ماہر حیاتیات دان نوبل انعام] یافتہ (پ۔ 1920ء)
تعطیلات و تہوار
- 1811ء وینیزویلا میں یوم آزادی [1]
- سیئیرا لیئون میں یون جمہوریت
- یوراگوئے میں "33 کا اترنا"
- بائی سائیکل کا عالمی دن [1]