"بنو امیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
*[[ابراہیم بن ولید]]
*[[ابراہیم بن ولید]]
*[[مروان الثانی]]
*[[مروان الثانی]]

== مزید دیکھیے ==
*[[خلافت امویہ]]
*[[اموی شجرۂ نسب]]


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 05:37، 29 اپریل 2018ء

بنو امیہ (عربی: بنو أمية ؛ انگریزی: Banu Umayya) قریش کا ایک قبیلہ ہے جو امیہ بن عبد شمس کی اولاد ہے۔ ابتدا میں یہ قبیلہ اسلام کے خالف تھا تاہم بعد میں انہوں نے اسلام قبول کر لیا۔ عثمان بن عفان اسی قبیلے سے تھے جو تیسرے خلیفہ بنے۔ اس کے علاوہ معاویہ بن ابو سفیان بھی اسی قبیلے سے تھے جنہوں نے خلافت امویہ کی بنیاد رکھی۔

بنو امیہ کی قابل ذکر شخصیات

مزید دیکھیے

حوالہ جات