"اوکلاہوما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:


(2000ء): 3,450,654
(2000ء): 3,450,654

{{s-start}}
{{s-bef|before=[[یوٹاہ]]}}
{{s-ttl|title=[[فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاستی درجہ]]|years=16 نومبر 1907 [[آئین]] منظور ہونے کی تاریخ }}
{{s-aft|after=[[نیو میکسیکو]]}}
{{s-end}}


{{امریکی سیاسی تقسیم}}
{{امریکی سیاسی تقسیم}}

نسخہ بمطابق 20:14، 2 مئی 2018ء

اوکلاہوما

ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست جو 1907ء میں وفاق امریکا میں شریک ہوئی۔ زمین زر خیز ہے۔ کپاس، گہوں دوسرے اناج کا شت کیے جاتے ہیں۔ کانوں سے کوئلہ، سیسہ اور جست نکلتا ہے۔ مویشی پالنا لوگوں کا اہم پیشہ ہے۔ شمال مشریق حصے میں سے تیل نکلتا ہے اور ریاست کی آمدن کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔

تاريخ

یہاں امریکا کے قدیم باشندے ریڈ انڈین بھی آباد ہے۔ 1960ء کی مردم شماری کے مطابق ان کی تعداد پینسٹھ ہزار کے قریب ہے۔ یورپی آبادکار 1541ء میں یہاں آنا شروع ہوئے، لیکن ایک مدت تک یہ علاقہ ترقی نہ کر سکا۔ پہلی ریل گاڑی 1870-1872ء میں چلا گئی۔ زراعت کو ترقی دینے کے لیے بڑے بڑے بند بنائے گئے ہیں۔

دارکلحکومت

اسی نام کا ایک شہر اوکلاہوما سٹی دارکلحکومت ہے۔

رقبہ

69,960 مربع میل یا 181,196 مربع کلومٹر

آبادی

(2000ء): 3,450,654

ماقبل  فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاستی درجہ
16 نومبر 1907 آئین منظور ہونے کی تاریخ
مابعد