"1920ء گرمائی اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox Olympic games|1920|Summer
{{Infobox Olympic games|1920|Summer
| Name = 1920ء گرمائی اولمپکس
| Name = 1920ء گرمائی اولمپکس
| Host city = [[Antwerp]], [[Belgium]]
| Host city = [[انتورب]], [[بلجئیم]]
| Logo = 1920_olympics_poster.jpg
| Logo = 1920_olympics_poster.jpg
| Size = 250px
| Size = 250px

نسخہ بمطابق 11:17، 5 مئی 2018ء

1920 گرمائی اولمپکس (ڈچ:Olympische Zomerspelen 1920)، جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the VII Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے ساتویں اولمپکس تھے، جو بلجئیم کے شہر انتورب میں 1920ء میں 14 اگست تا 12 ستمبر کے دوران منعقد ہوئے۔ یاد رہے 1916ء گرمائی اولمپکس دوسری عالمی جنگ کی وجہ سے منسوخ ہو گئے تھے۔

تفصیل

22 کھیلوں میں 156 مختلف مقابلے، 17 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 2626 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثری؛ت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 65 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 41 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 95 بنتی ہے۔ اس کے بعد سویڈن اور برطانیہ عظمٰی نے بالترتیب 19 اور 15 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 64 اور 43 تھی۔

تمغا جات

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1  ریاستہائے متحدہ ||41||27||27||95
2  سویڈن ||19||20||25||64
3  برطانیہ عظمی ||15||15||13||43
4  فن لینڈ ||15||10||9||34
5  بیلجیم (میزبان ملک) ||14||11||11||36
6  ناروے ||13||9||9||31
7  اطالیہ ||13||5||5||23
8  فرانس ||9||19||13||41
9  نیدرلینڈز ||4||2||5||11
10  ڈنمارک ||3||9||1||13

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • Antwerp-1920-summer-olympics "Antwerp 1920" تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی 
ماقبل  گرمائی اولمپکس
بلجئیم

Games of the VII Olympiad (1920)
مابعد