"قائم الزاویہ (میٹرکس)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: eo:Ortonormala matrico
م روبالہ جمع: ca:Matriu ortogonal
سطر 79: سطر 79:
[[ar:المصفوفات المتعامدة]]
[[ar:المصفوفات المتعامدة]]
[[en:Orthogonal matrix]]
[[en:Orthogonal matrix]]
[[ca:Matriu ortogonal]]
[[cs:Ortogonální matice]]
[[cs:Ortogonální matice]]
[[da:Ortogonal matrix]]
[[da:Ortogonal matrix]]

نسخہ بمطابق 18:00، 8 اکتوبر 2010ء

تعریف: ایک مربع میٹرکس کو قائم الزاویہ کہتے ہیں اگر اس میٹرکس کا اُلٹ اس میٹرکس کو پلٹ کر حاصل ہو جائے، یعنی میٹرکس A قائم الزاویہ ہے اگر
اس کا مطلب ہے کہ جہاں I ایک شناخت میٹرکس ہے۔

مثال

مٰیٹرکس قائم الزاویہ ہے، کیونکہ

مثال

قائم الزاویہ ہے (یاد رہے کہ

قائم الزاویہ (دو میٹرکس)

تعریف: دو میٹرکس کو آپس میں قایم الزاویہ کہا جاتا ہے اگر ان کی ضرب سے صفر میٹرکس حاصل ہو۔ ایک میٹرکس A اور ایک میٹرکس B قائم الزاویہ ہیں اگر جسے یوں بھی لکھ سکتے ہیں

مثال

مٰیٹرکس آپس میں قائم الزاویہ ہیں چونکہ


E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات