"پرندہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0 |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
| ساحہ = [[حقیقی المرکزیہ]] |
| ساحہ = [[حقیقی المرکزیہ]] |
||
| مملکہ = [[حیوان|حیوانات]] |
| مملکہ = [[حیوان|حیوانات]] |
||
| قسمہ = [[طنابدار]] {{ژ}} [[ |
| قسمہ = [[طنابدار]] {{ژ}} [[حبلیات]]{{ژژ}} |
||
| جماعت = [[طائریات]] |
| جماعت = [[طائریات]] |
||
| طبقہ = {{ژ}}[[قازی النسل]]{{ژژ}} |
| طبقہ = {{ژ}}[[قازی النسل]]{{ژژ}} |
نسخہ بمطابق 21:46، 6 مئی 2018ء
پرندہ | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | جماعت [1] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | قازی النسل |
سائنسی نام | |
Aves[1][2][3] لنی اس ، 1758 | |
| |
درستی - ترمیم |
پرندہ اڑنے والے اور پروں والے جانداروں کو کہتے ہیں۔ اسے طائربھی کہا جاتا ہے اور طیر بھی۔ طیر کی جمع طیور ہوتی ہے۔۔
پرندے جماعت طائریات سے تعلق رکھنے والے گرم خون کے حامل دوپایہ انڈے دینے والے فقاری جانور ہوتے ہیں۔ پرندہ کہنے کی ایک بڑی وجہ ان کے جسم پر موجود پََر ہیں، جن کی مدد سے یہ پرواز کرسکتے ہیں۔ ان کی تقریباً دس ہزار انواع ہیں، جس کی بدولت سے بہت سی اقسام و انواع کے تعلیقی پنجے کے حامل جانور ہیں۔ یہ قطب شمالی اور انٹارکٹیکا سمیت دنیا کے ہر علاقے میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی مختلف انواع پانچ سینٹی میٹر سے لے کر نو فٹ کی قامت میں پائی جاتی ہیں۔
حوالہ جات
- ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2011
- ^ ا ب Systema Naturae — مصنف: لنی اس — جلد: 1 — صفحہ: 12 — شائع شدہ از: 1758
- ↑ "معرف Aves دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2024ء