"مستدرک حاکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[en:Al-Mustadrak alaa al-Sahihain]]
[[en:Al-Mustadrak alaa al-Sahihain]]
[[ar:المستدرك على الصحيحين]]

نسخہ بمطابق 12:54، 11 اکتوبر 2010ء

المستدرک علی الصحیحین اہل سنت کے مشہور عالم الحاکم نیشاپوری (متوفی 405ھ) کا مرتب کیا ہوا احادیث کا مجموعہ ہے۔ جو الحاکم نیشاپوری نے 72 سال کی عمر میں ترتیب دیا۔ حاکم نیشاپوری کا دعویٰ ہے کہ اس کتاب کی تمام احادیث صحیح بخاری، صحیح مسلم یا دونوں کے معیار کے مطابق حسن اور صحیح احادیث ہیں۔ یہ کتاب المستدرک الحاکم کے نام سے مشہور ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔