"حکومت ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:بھارت میں زندگی (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 8: سطر 8:
{{حکومت ہند کی وزارتیں}}
{{حکومت ہند کی وزارتیں}}


{{بھارت میں زندگی}}
[[زمرہ:حکومت ہند]]
[[زمرہ:حکومت ہند]]

نسخہ بمطابق 19:29، 7 مئی 2018ء

حکومت ہند کا نشان

حکومت ہند (انگریزی: Government of India) بھارت کی 29 ریاستوں اور 7 مرکزی زیرِ اقتدار علاقوں کے وفاق پر مشتمل حکومت جو دستور ہند کے مطابق قائم شدہ حکمراں ادارہ ہے۔ اسے سرکاری طور پر وفاقی حکومت (Union Government)، نیز مرکزی حکومت (Central Government) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا دار الحکومت نئی دہلی ہے۔

حکومت

دستورِ ہند کی تمہید میں بھارت کو خود مختار، اشتراکی، مذہبی طور پر غیر جانبدارانہ اور جمہوری ملک قرار دیا گیا ہے۔