"ہریانوی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 116: سطر 116:
* [[ہریانوی]]
* [[ہریانوی]]
* [[ہریانوی لوگ]]
* [[ہریانوی لوگ]]
* [[کھٹی بولی]]
* [[کھڑی بولی]]
* [[حیدر آبادی اردو]]
* [[حیدر آبادی اردو]]
* [[بنگلوری اردو]]
* [[بنگلوری اردو]]

نسخہ بمطابق 08:03، 12 مئی 2018ء

ہریانوی
مقامی بھارت اور پاکستان
علاقہہریانہ اور دہلی
مقامی متکلمین
(13 ملین cited 1992)[1]
دیوناگری ، گرومکھی
زبان رموز
آیزو 639-3bgc

ہریانوی زبان بھارت کے صوبہ ہریانہ اور دہلی میں بولی جاتی ہے۔ بعض جگہوں پر اسے ”رانگڑی“ زبان بھی کہا جاتا ہے۔

بولنے والے اور جُغرافیائی پھیلاؤ

رانگڑ مشترک قومیت یا ثقافتی روایات رکھنے والا مسلمان نسلی گروہ ہے، جن میں اکثریت کی مادری زبان رانگڑی جبکہ باقی کھڑی بولی اور اردو بولنے والے ہیں۔ پاکستان میں پنجاب اور سندھ میں آباد ہیں جبکہ بھارت میں بھی ہریانہ، دہلی اور یو۔ پی میں آباد ہیں۔ پاکستان میں چونکہ یہ ہندوستان سے قیام پاکستان کے وقت ہجرت کر کے آئے تھے، اس لیے ان کو ہندوستانی اور مہاجر بھی کہا جاتا ہے۔[2]

نمونے

اردو الفاظ ہریانوی(نستعلیق رسم الخط میں)
اندر بھیتر
پتا بَیرا
زبان (عضوِ بدن) جِیب
آٹا چُون
عزت عِجّت
ہر وقت ساری ہان
خارش، کھُجلی کھاج
شوہر لوگ، مرد
بیوی لگائی، بِیر
چارپائی کھاٹ
انتظار باٹ
جسم گات
کہاوت کہبت
چابی تالی
چھلانگ ڈاکھ
گھونسلا آلنا
لکڑی لاکڑی
تھوڑا بھورا
دیوار کاند، بھیت
وقت بکھت
پیاز پیاج
تاذہ تاجا
پیاس تیس
بھائی بِیر، بِیرا
بہن باہن، بَوبَو
گاؤں گام
جیب (Pocket) گوج
کمر کڑ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ہریانوی reference at Ethnologue (16th ed., 2009)
  2. Urdu Encyclopedia - Urduinc