"ہریانوی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox language
|name=ہریانوی زبان
|nativename={{lang|hi|हरयाणवी}}
|states=[[بھارت]]
|region=[[ہریانہ]]، [[دہلی]] اور [[پاکستان]]
|speakers=8 million
|date=2001
|ref=
|speakers2=
|familycolor=Indo-European
|fam2=[[ہند ایرانی زبانیں]]
|fam3=[[ہند آریائی زبانیں]]
|fam4=[[مرکزی ہند-آریائی]]
|fam5=[[مرکزی ہند-آریائی]]
|script=[[دیوناگری]]
|iso3=bgc
|notice=Indic
|glotto=hary1238
|glottorefname=Haryanvi
}}
'''ہریانوی''' زبان بھارت کے صوبہ ہریانہ اور دہلی میں بولی جاتی ہے۔ بعض جگہوں پر اسے ”رانگڑی“ زبان بھی کہا جاتا ہے۔
'''ہریانوی''' زبان بھارت کے صوبہ ہریانہ اور دہلی میں بولی جاتی ہے۔ بعض جگہوں پر اسے ”رانگڑی“ زبان بھی کہا جاتا ہے۔
== بولنے والے اور جُغرافیائی پھیلاؤ ==
== بولنے والے اور جُغرافیائی پھیلاؤ ==

نسخہ بمطابق 08:13، 12 مئی 2018ء

ہریانوی زبان
हरयाणवी
مقامی بھارت
علاقہہریانہ، دہلی اور پاکستان
مقامی متکلمین
8 million (2001)
دیوناگری
زبان رموز
آیزو 639-3bgc
گلوٹولاگhary1238[1]

ہریانوی زبان بھارت کے صوبہ ہریانہ اور دہلی میں بولی جاتی ہے۔ بعض جگہوں پر اسے ”رانگڑی“ زبان بھی کہا جاتا ہے۔

بولنے والے اور جُغرافیائی پھیلاؤ

رانگڑ مشترک قومیت یا ثقافتی روایات رکھنے والا مسلمان نسلی گروہ ہے، جن میں اکثریت کی مادری زبان رانگڑی جبکہ باقی کھڑی بولی اور اردو بولنے والے ہیں۔ پاکستان میں پنجاب اور سندھ میں آباد ہیں جبکہ بھارت میں بھی ہریانہ، دہلی اور یو۔ پی میں آباد ہیں۔ پاکستان میں چونکہ یہ ہندوستان سے قیام پاکستان کے وقت ہجرت کر کے آئے تھے، اس لیے ان کو ہندوستانی اور مہاجر بھی کہا جاتا ہے۔[2]

نمونے

اردو الفاظ ہریانوی(نستعلیق رسم الخط میں)
اندر بھیتر
پتا بَیرا
زبان (عضوِ بدن) جِیب
آٹا چُون
عزت عِجّت
ہر وقت ساری ہان
خارش، کھُجلی کھاج
شوہر لوگ، مرد
بیوی لگائی، بِیر
چارپائی کھاٹ
انتظار باٹ
جسم گات
کہاوت کہبت
چابی تالی
چھلانگ ڈاکھ
گھونسلا آلنا
لکڑی لاکڑی
تھوڑا بھورا
دیوار کاند، بھیت
وقت بکھت
پیاز پیاج
تاذہ تاجا
پیاس تیس
بھائی بِیر، بِیرا
بہن باہن، بَوبَو
گاؤں گام
جیب (Pocket) گوج
کمر کڑ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Haryanvi"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. Urdu Encyclopedia - Urduinc