"دریائے رائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: cv:Рейн
م روبالہ جمع: hy:Հռենոս
سطر 46: سطر 46:
[[gl:Río Rin]]
[[gl:Río Rin]]
[[ko:라인 강]]
[[ko:라인 강]]
[[hy:Հռենոս]]
[[hsb:Ryn]]
[[hsb:Ryn]]
[[hr:Rajna]]
[[hr:Rajna]]

نسخہ بمطابق 20:26، 16 اکتوبر 2010ء

دریائے رائں کا نقشہ

دریائے رائن جرمنی کا اہم ترین دریا اور آبی گذر گاہ، جو شمال کی بندرگاہوں کے لیے اور جنوب کے علاقوں کی طرف بحری سفر کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ یہ جنوب مشرقی سویٹزر لینڈ میں اپنے منبع سے نکلنے کے بعد کئی موڑ کاٹتے ہوئے 820 میل کا سفر کرتا ہے اور بحیرہ شمال میں جا گرتا ہے۔

یہ یورپ کے طویل اور اہم ترین دریاؤں میں سے ایک ہے۔ باسل، اسٹراسبرگ، مینز، بون، کولون، ڈوسلڈورف، یوٹریچ اور روٹرڈیم جیسے عظیم شہر اسی دریا کے کنارے واقع ہیں۔