"ملبار ضلع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 34: سطر 34:
'''ملبار''' [[برطانوی راج|برطانوی ہند]] کے [[مدراس پریزیڈنسی]] اور آزاد ہند کی ریاست مدراس کا ایک انتظامی ضلع تھا۔<ref>{{cite EB1911 |wstitle=Malabar |volume=17 |page=452}}</ref> اس ضلع میں موجودہ دور کے اضلاع [[ضلع کنور|کنور]]، [[کوژیکوڈ ضلع|کوژیکوڈ]]، [[ویاناڈ]]، [[ملاپورم ضلع|ملاپورم]]، [[پالاکاڈ ضلع|پالاکاڈ]] اور [[ترشور ضلع|ترشور]] کی [[چاوکاڈ تحصیل]] شامل تھے۔ اس ضلع کے مغرب میں بحیرۂ عرب، شمال میں جنوبی کنڑا ضلع، مشرق میں مغربی گھاٹ اور جنوب میں نوابی ریاست کوچی تھے۔ اس ضلع کا 15,009 مربع کیلومیٹر تھا۔ ضلعِ ملبار کا صدر مقام کالیکٹ تھا۔
'''ملبار''' [[برطانوی راج|برطانوی ہند]] کے [[مدراس پریزیڈنسی]] اور آزاد ہند کی ریاست مدراس کا ایک انتظامی ضلع تھا۔<ref>{{cite EB1911 |wstitle=Malabar |volume=17 |page=452}}</ref> اس ضلع میں موجودہ دور کے اضلاع [[ضلع کنور|کنور]]، [[کوژیکوڈ ضلع|کوژیکوڈ]]، [[ویاناڈ]]، [[ملاپورم ضلع|ملاپورم]]، [[پالاکاڈ ضلع|پالاکاڈ]] اور [[ترشور ضلع|ترشور]] کی [[چاوکاڈ تحصیل]] شامل تھے۔ اس ضلع کے مغرب میں بحیرۂ عرب، شمال میں جنوبی کنڑا ضلع، مشرق میں مغربی گھاٹ اور جنوب میں نوابی ریاست کوچی تھے۔ اس ضلع کا 15,009 مربع کیلومیٹر تھا۔ ضلعِ ملبار کا صدر مقام کالیکٹ تھا۔
==تاریخ==
==تاریخ==
ضلعِ ملبار کے اکثر علاقے 1792ء کی تیسری اینگلو میسور جنگ کے خاتمے پر ٹیپو سلطان نے برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کو سپرد کئے تھے۔ ویاناڈ کو 1799ء کی چوتھی اینگلو میسور جنگ کے خاتمے پر حوالہ کیا۔ اس ضلع کا انتظامی صدر مقام کالیکٹ تھا۔‌
ضلعِ ملبار کے اکثر علاقے 1792ء کی [[تیسری اینگلو میسور جنگ]] کے خاتمے پر [ٹیپو سلطان]] نے برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کو سپرد کئے تھے۔ ویاناڈ کو 1799ء کی [[چوتھی اینگلو میسور]] جنگ کے خاتمے پر حوالہ کیا۔ اس ضلع کا انتظامی صدر مقام کالیکٹ تھا۔‌


==تحصیلات==
==تحصیلات==

نسخہ بمطابق 09:31، 25 مئی 2018ء

ملابار ضلع
മലബാര്‍ ജില്ല
1792ء–1957ء
Flag of Malabar District
Flag

ملابار ضلع اور تحصیلات
دار الحکومتکالیکٹ
رقبہ 
• 1901ء میں
15,009 کلومیٹر2 (5,795 مربع میل)
آبادی 
• 1901ء میں
2800555
تاریخ
تاریخ 
• 
1792ء
• 
1957ء
ماقبل
مابعد
Kingdom of Mysore
Kozhikode district
Palakkad district
Kannur district

ملبار برطانوی ہند کے مدراس پریزیڈنسی اور آزاد ہند کی ریاست مدراس کا ایک انتظامی ضلع تھا۔[1] اس ضلع میں موجودہ دور کے اضلاع کنور، کوژیکوڈ، ویاناڈ، ملاپورم، پالاکاڈ اور ترشور کی چاوکاڈ تحصیل شامل تھے۔ اس ضلع کے مغرب میں بحیرۂ عرب، شمال میں جنوبی کنڑا ضلع، مشرق میں مغربی گھاٹ اور جنوب میں نوابی ریاست کوچی تھے۔ اس ضلع کا 15,009 مربع کیلومیٹر تھا۔ ضلعِ ملبار کا صدر مقام کالیکٹ تھا۔

تاریخ

ضلعِ ملبار کے اکثر علاقے 1792ء کی تیسری اینگلو میسور جنگ کے خاتمے پر [ٹیپو سلطان]] نے برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کو سپرد کئے تھے۔ ویاناڈ کو 1799ء کی چوتھی اینگلو میسور جنگ کے خاتمے پر حوالہ کیا۔ اس ضلع کا انتظامی صدر مقام کالیکٹ تھا۔‌

تحصیلات

  • کالیکٹ (رقبہ:980 کلومربع میٹر (379 مربع میل)؛ صدر دفتر : کالیکٹ)
  • چراکل (رقبہ:1,750 کلومربع میٹر (677 مربع میل)؛ صدر دفتر : چراکل)، موجودہ کنور
  • کوچین (رقبہ:5.2 کلومربع میٹر (2 مربع میل)؛ صدر دفتر : کوچین)
  • ایرناڈ (رقبہ:2,540 کلومربع میٹر (979 مربع میل)؛ صدرِ دفتر : منجیری)
  • کوٹایم (رقبہ:1,270 کلومربع میٹر (489 مربع میل)؛ صدر دفتر : کوٹایم ملبار)، موجودہ تلشیری
  • کورومبراناڈ (رقبہ:1,310 کلومربع میٹر (505 مربع میل)؛ صدرِ دفتر:)، موجودہ وڈاگرا
  • جزیرۂ لکشادیپ (صدر دفتر : کوارتی)
  • پالاکاڈ (رقبہ:1,670 کلومربع میٹر (643 مربع میل)؛ صدرِ دفتر : پالاکاڈ)
  • پونانی (رقبہ:1,100 کلومربع میٹر (426 مربع میل)؛ صدرِ دفتر : پونانی)
  • ولوواناڈ (رقبہ:2,280 کلومربع میٹر (882 مربع میل)؛ صدر دفتر:)، موجودہ پیرنتل منا
  • ویاناڈ (رقبہ:2,130 کلومربع میٹر (821 مربع میل)؛ صدر دفتر : کلپیٹا)

قدیم ملبار ضلع کی موجودہ تحصیلات

کنور ضلع

  1. تلی پرمبا
  2. کنور
  3. تلشیری
  4. اریٹی

ویاناڈ ضلع

  1. ماننتاواڑی
  2. سلطان بتیری
  3. ویتری (کلپیٹا)

کوژیکوڈ ضلع

  1. وڈاگرا
  2. کوئیلانڈی
  3. کوژیکوڈ
  4. تامراشیری

ملاپورم ضلع

  1. ترورنگاڈی
  2. ایرناڈ (منجیری)
  3. نلمبور
  4. پیرنتل منا
  5. ترور
  6. پونانی

پالاکاڈ ضلع

  1. منارکاڈ
  2. اوٹاپالم
  3. پالاکاڈ
  4. پٹامبی

ترشور ضلع

  1. چاوکاڈ

نوٹ: کاسرگوڈ ضلع کی کاسرگوڈ اور ہوس درگ تحصیلات موجودہ ملبار خطہ کا حصہ ہیں۔ حالانکہ یہ پرانے ملبار ضلع کا حصہ نہیں تھیں۔ جبکہ یہ جنوبی کنڑا ضلع کا حصہ تھیں جس کا تحصیلی صدر دفتر کاسرگوڈ تھا۔

ملبار ضلع کی نمائندہ شخصیات

  • سی راجاگوپالاچاری کی وزارت میں: 1) کونگاٹل رامن مینون (1937–39), 2) سی جے ورکی، چونکت (1939)
  • پرکاشم کی وزارت میں: 1) آر راگھو مینون (1946–47)
  • راماسوامی ریڈیار کی وزارت میں: 1) کوژی پوراتو مادھو مینون (1947–49)
  • پی ایس کماراسوامی کی وزارت میں: 1) کوژی پوراتو مادھو مینون (1949–52)
  • سی راجاگوپالاچاری کی وزارت میں: 1) کے پی کوٹی کرشنن نایر (1952–54)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1.  ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Malabarدائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس