"برقی منفیت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: fa:الکترونگاتیوی, wuu:鲍林标度 |
م روبالہ جمع: ht:Elektwonegativite |
||
سطر 38: | سطر 38: | ||
[[he:אלקטרושליליות]] |
[[he:אלקטרושליליות]] |
||
[[ka:ელექტროუარყოფითობა]] |
[[ka:ელექტროუარყოფითობა]] |
||
[[ht:Elektwonegativite]] |
|||
[[lv:Elektronegativitāte]] |
[[lv:Elektronegativitāte]] |
||
[[lt:Elektroneigiamumas]] |
[[lt:Elektroneigiamumas]] |
نسخہ بمطابق 06:52، 23 اکتوبر 2010ء
برقی منفیت (Electronegativity) سے مراد کسی بھی جوہر یا سالمے کی وہ صلاحیت یا اہلیت ہوتی ہے کہ جس کہ زریعۓ وہ کیمیائی بند میں شامل کسی الیکٹرانی جوڑے کو اپنی جانب کشش کرتا ہے۔ اور جیسا کہ ظاہر ہے کہ مختلف اقسام کے کیمیائی بندوں (chemical bonds) میں سب سے اہم فرق ہی اس الیکٹرانی یا برقیہ جوڑے پر کشش کا ہوتا ہے اور اس وجہ سے بجا طور پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ برقی منفیت ہی دراصل اس بات کا تعین کردیتی ہے کہ دو جوہروں کے درمیان جب کوئی کیمیائی بند بنے گا تو وہ کس قسم کا ہوگا، آیونی یا ہمظرفی۔