"زاہدہ حنا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:بہاری نژاد پاکستانی شخصیات |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
[[زمرہ:کراچی کے صحافی]] |
[[زمرہ:کراچی کے صحافی]] |
||
[[زمرہ:کراچی کے مصنفین]] |
[[زمرہ:کراچی کے مصنفین]] |
||
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے پاکستانی مصنفین]] |
|||
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی مصنفین]] |
نسخہ بمطابق 00:32، 5 جون 2018ء
زاہدہ حنا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 اکتوبر 1946ء (78 سال)[1] سسرام |
شریک حیات | جون ایلیا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کراچی |
پیشہ | مصنفہ ، صحافی ، کالم نگار ، ڈراما نگار |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
زاہدہ حنا پاکستان کی مشہور کالم نویس ہیں اور برصغیر میں نمایاں حیثیت رکھنے والے پاکستانی شاعر، فلسفی، سوانح نگار جون ایلیا کی مطلقہ بیگم ہیں۔
ازدواجی زندگی
زاہدہ حنا کے شوہر جون ایلیا ایک ادبی رسالے انشاء سے بطور مدیر وابستہ تھے جہاں ان کی ملاقات زاہدہ حنا سے ہوئی بعد میں ان دونوں نے شادی کر لی۔ زاہدہ حنا اپنے انداز کی ایک ترقی پسند دانشور ہیں اور اب بھی دو روزناموں، جنگ اور ایکسپریس، میں حالات حاضرہ اور معاشرتی موضوعات پر لکھتی ہیں۔ جون اور زاہدہ کے 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوئے۔ 1980ء کی دہائی کے وسط میں ان کی طلاق ہو گئی۔
حوالہ جات
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/1033665401 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
زمرہ جات:
- 1946ء کی پیدائشیں
- 5 اکتوبر کی پیدائشیں
- اردو افسانہ نگار
- اردو خاتون لکھاری
- اردو کالم نگار
- اردو مضمون نگار
- اردو ناول نگار
- اردو ڈراما نگار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے اردو مصنفین
- بہاری شخصیات
- بہاری نژاد پاکستانی شخصیات
- پاکستانی خاتوں کالم نگار
- پاکستانی خواتین صحافی
- پاکستانی خواتین ناول نگار
- پاکستانی صحافی
- پاکستانی کالم نگار
- پاکستانی مصنفات
- پاکستانی مصنفین
- پاکستانی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- فضلا جامعہ کراچی
- کراچی کی شخصیات
- کراچی کے صحافی
- کراچی کے مصنفین
- اکیسویں صدی کے پاکستانی مصنفین
- بیسویں صدی کے پاکستانی مصنفین