"راجا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← مہاراجا
سطر 1: سطر 1:
'''راجا''' ([[سنسکرت]]: राजा) ایک اصطلاح ہے جو [[برصغیر]] میں بادشاہوں اور دوسرے اقسام کے سربراہانِ ریاست کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اب یہ لفظ عام شخصیات کے ناموں میں بھی استعمال ہوتا ہے تاہم درحقیقت یہ قدیم سنسکرت اصطلاح ہے جس کا استعمال بادشاہوں کے لیے کیا جاتا تھا۔ اسی طرح '''رانا''' بھی لفظ راجا کا ایک اور متبادل ہے، رانا کی مونث رانی ہے۔ راجا کا ایک اور ہم معنی لفظ مہاراجہ ہے جس کا لفظی مطلب عظیم راجا ہے۔ قدیم ہندوستان میں یہ القاب بکثرت ہوتے تھے۔ کتابی طور پر اگر دیکھا جائے تو اس اصطلاح کا ذکر ریگوید میں ہے جہاں دش راجنا (دس بادشاہوں) کی لڑائی کا ذکر ملتا ہے۔
'''راجا''' ([[سنسکرت]]: राजा) ایک اصطلاح ہے جو [[برصغیر]] میں بادشاہوں اور دوسرے اقسام کے سربراہانِ ریاست کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اب یہ لفظ عام شخصیات کے ناموں میں بھی استعمال ہوتا ہے تاہم درحقیقت یہ قدیم سنسکرت اصطلاح ہے جس کا استعمال بادشاہوں کے لیے کیا جاتا تھا۔ اسی طرح '''رانا''' بھی لفظ راجا کا ایک اور متبادل ہے، رانا کی مونث رانی ہے۔ راجا کا ایک اور ہم معنی لفظ مہاراجا ہے جس کا لفظی مطلب عظیم راجا ہے۔ قدیم ہندوستان میں یہ القاب بکثرت ہوتے تھے۔ کتابی طور پر اگر دیکھا جائے تو اس اصطلاح کا ذکر ریگوید میں ہے جہاں دش راجنا (دس بادشاہوں) کی لڑائی کا ذکر ملتا ہے۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 19:12، 10 جون 2018ء

راجا (سنسکرت: राजा) ایک اصطلاح ہے جو برصغیر میں بادشاہوں اور دوسرے اقسام کے سربراہانِ ریاست کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اب یہ لفظ عام شخصیات کے ناموں میں بھی استعمال ہوتا ہے تاہم درحقیقت یہ قدیم سنسکرت اصطلاح ہے جس کا استعمال بادشاہوں کے لیے کیا جاتا تھا۔ اسی طرح رانا بھی لفظ راجا کا ایک اور متبادل ہے، رانا کی مونث رانی ہے۔ راجا کا ایک اور ہم معنی لفظ مہاراجا ہے جس کا لفظی مطلب عظیم راجا ہے۔ قدیم ہندوستان میں یہ القاب بکثرت ہوتے تھے۔ کتابی طور پر اگر دیکھا جائے تو اس اصطلاح کا ذکر ریگوید میں ہے جہاں دش راجنا (دس بادشاہوں) کی لڑائی کا ذکر ملتا ہے۔

مزید دیکھیے