"خواندگی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|300px|right|Global adult literacy. 300px|thumb|World illiteracy halved between 1970 and 2005. '''خو... |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[File:Literacy rate world.svg|thumb|300px| |
[[File:Literacy rate world.svg|thumb|300px|left|عالمی شرح خواندگی کا جائزہ]] |
||
[[Image:World illiteracy 1970-2010.svg|300px|thumb| |
[[Image:World illiteracy 1970-2010.svg|300px|thumb|دنیا بھر میں 1970ء سے 2005ء کے درمیان شرح خواندگی میں 50 فیصد کمی واقع ہوئی]] |
||
'''خواندگی''' کو روایتی طور پر پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ خواندگی بارے پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت کا نظریہ [[نصاب|نصابی]] میدان میں روایتی طور پر رائج ہے۔<br /> |
'''خواندگی''' کو روایتی طور پر پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ خواندگی بارے پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت کا نظریہ [[نصاب|نصابی]] میدان میں روایتی طور پر رائج ہے۔<br /> |
||
[[اقوام متحدہ]] کا ادارہ برائے تعلیم، سائنس و تہذیب یا [[یونیسکو]] کے مطابق خواندگی سے مراد کسی بھی [[تحریر|تحریری]] یا زبانی مواد کو پہچاننے، سمجھنے، تشریح کرنے، تخلیق، رابطہ کاری اور شمار کرنے کی صلاحیت ہے۔ خواندگی کا تعلق کسی بھی فرد کا مسلسل سیکھنے کے عمل سے بھی ہے، جس کی مدد سے نہ صرف وہ انفرادی اہداف کا حصول ممکن بناتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ علم اور استعداد میں اضافے اور وسیع تر سماج کی تشکیل میں بہتر و مثبت عمل دخل کا باعث بنتا ہے۔ |

نسخہ بمطابق 19:26، 29 اکتوبر 2010ء
خواندگی کو روایتی طور پر پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ خواندگی بارے پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت کا نظریہ نصابی میدان میں روایتی طور پر رائج ہے۔
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے تعلیم، سائنس و تہذیب یا یونیسکو کے مطابق خواندگی سے مراد کسی بھی تحریری یا زبانی مواد کو پہچاننے، سمجھنے، تشریح کرنے، تخلیق، رابطہ کاری اور شمار کرنے کی صلاحیت ہے۔ خواندگی کا تعلق کسی بھی فرد کا مسلسل سیکھنے کے عمل سے بھی ہے، جس کی مدد سے نہ صرف وہ انفرادی اہداف کا حصول ممکن بناتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ علم اور استعداد میں اضافے اور وسیع تر سماج کی تشکیل میں بہتر و مثبت عمل دخل کا باعث بنتا ہے۔