"میل (فلکیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4: سطر 4:
==وضاحت==
==وضاحت==

[[File:Ra and dec on celestial sphere.png|thumb|300px|[[کرہ سماوی]] کے باہر [[مطلع مستقیم]] (نیلا) اور [[میل (فلکیات)]] (سبز) دیکھا جا سکتا ہے.]]
[[File:Ra and dec on celestial sphere.png|thumb|300px|[[کرہ سماوی]] کے باہر [[مطلع مستقیم]] (نیلا) اور میل (فلکیات) (سبز) دیکھا جا سکتا ہے.]]
فلکیات میں میل جغرافیائی [[عرض بلد]] کے ہم پلہ ہے، جو [[استوائی متناسق نظام]] میں [[کرہ سماوی]] پر موجود [[خط استوا سماوی]] سے شمالاً جنوباً فاصلہ ہے، جس کی پیمائش زاویوں میں کی جاتی ہے۔ اور اسی طرح [[زاویہ ساعت]] یا [[مطلع مستقیم]] جغرافیائی [[طول بلد]] کے ہم پلہ ہے۔ وہ نقاط جو خط استوا سماوی سے شمال کی جانب ہیں ان کا میل مثبت جبکہ وہ نقاط جو خط استوا سماوی سے جنوب کی طرف ہیں ان کا میل منفی ہے۔ میل کی پیمائش کے لیے کوئی بھی زاویائی اکائی استعمال کی جا سکتی ہے لیکن عام طور پر اسے [[درجہ (زاویہ)]] ( ° )، [[دقیقہ (وقت)]] ( ' ) اور [[ثانیہ]] ( " ) میں ناپا جاتا ہے۔°90 سے زیادہ کا میل نہیں ہوتا کیونکہ [[قطبین سماوی]]، کرہ سماوی کے انتہائی شمالی اور انتہائی جنوبی نقاط ہیں۔[[زمرہ:فلکیات]]

[[زمرہ:کروی فلکیات]]
[[زمرہ:کروی فلکیات]]
سطر 10: سطر 10:
[[زمرہ:استوائی متناسق نظام]]
[[زمرہ:استوائی متناسق نظام]]
[[زمرہ:زاویہ]]
[[زمرہ:زاویہ]]
[[زمرہ:علم نجوم کے تکنیکی عوامل]]

نسخہ بمطابق 12:46، 17 جون 2018ء

کرہ سماوی میں مطلع مستقیم اور میل (فلکیات). اعتدال ربیعی میں خط استوا سماوی (نیلا)، دائرۃ البروج (سرخ)، میل (فلکیات) خط استوا سماوی سے شمالاً جنوباً ماپا جاتا ہے.

فلکیات میں میل (انگریزی: Declination) (علامت δ ،) استوائی متناسق نظام میں کرہ سماوی پر موجود دو زاویوں میں سے ایک ہے، دوسرا زاویہ ساعت ہے۔ میل خط استوا سماوی سے شمال یا جنوب میں ناپا جاتا ہے۔

وضاحت

کرہ سماوی کے باہر مطلع مستقیم (نیلا) اور میل (فلکیات) (سبز) دیکھا جا سکتا ہے.

فلکیات میں میل جغرافیائی عرض بلد کے ہم پلہ ہے، جو استوائی متناسق نظام میں کرہ سماوی پر موجود خط استوا سماوی سے شمالاً جنوباً فاصلہ ہے، جس کی پیمائش زاویوں میں کی جاتی ہے۔ اور اسی طرح زاویہ ساعت یا مطلع مستقیم جغرافیائی طول بلد کے ہم پلہ ہے۔ وہ نقاط جو خط استوا سماوی سے شمال کی جانب ہیں ان کا میل مثبت جبکہ وہ نقاط جو خط استوا سماوی سے جنوب کی طرف ہیں ان کا میل منفی ہے۔ میل کی پیمائش کے لیے کوئی بھی زاویائی اکائی استعمال کی جا سکتی ہے لیکن عام طور پر اسے درجہ (زاویہ) ( ° )، دقیقہ (وقت) ( ' ) اور ثانیہ ( " ) میں ناپا جاتا ہے۔°90 سے زیادہ کا میل نہیں ہوتا کیونکہ قطبین سماوی، کرہ سماوی کے انتہائی شمالی اور انتہائی جنوبی نقاط ہیں۔