"کنیست" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 31°46′36″N 35°12′19″E / 31.77667°N 35.20528°E / 31.77667; 35.20528
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 53: سطر 53:
| meeting_place = کنیست، [[Givat Ram]]، [[West Jerusalem]]، [[اسرائیل]]
| meeting_place = کنیست، [[Givat Ram]]، [[West Jerusalem]]، [[اسرائیل]]
| website = [https://www.knesset.gov.il/index.html www.knesset.gov.il]}}
| website = [https://www.knesset.gov.il/index.html www.knesset.gov.il]}}
'''کنیست''' ({{lang-he-n|הַכְּנֶסֶת}}{{فاصل}} {{IPA-he|haˈkneset||knesset.ogg}}؛ یعنی "مجلس"<ref>The Oxford Dictionary of English, Oxford University Press, 2005</ref> یا "اسمبلی"؛ {{lang-ar|الكنيست}}) [[اسرائیل]] کی ایک [[یک ایوانیت|یک ایوانی]] [[فہرست مجالس قانون ساز بلحاظ ملک|قانون ساز اسمبلی]] ہے۔ [[اسرائیلی نظام حکومت]] میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، [[صدر اسرائیل|صدر]] و [[وزیر اعظم اسرائیل|وزیر اعظم]] (اگرچہ رسمی طریقے سے وزیر اعظم کو صدر سے مقرر کرتا ہے) کا انتخاب کر سکتی، [[کابینہ اسرائیل|کابینہ]] کو منظور کر سکتی اور حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔
'''کنیست''' ({{lang-he-n|הַכְּנֶסֶת}}{{فاصل}} {{IPA-he|haˈkneset||knesset.ogg}}؛ یعنی "مجلس"<ref>The Oxford Dictionary of English, Oxford University Press, 2005</ref> یا "اسمبلی"؛ {{lang-ar|الكنيست}}) [[اسرائیل]] کی ایک [[یک ایوانیت|یک ایوانی]] [[فہرست مجالس قانون ساز بلحاظ ملک|قانون ساز اسمبلی]] ہے۔ [[اسرائیلی نظام حکومت]] میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، [[صدر اسرائیل|صدر]] و [[وزیر اعظم اسرائیل|وزیر اعظم]] (اگرچہ رسمی طریقے سے وزیر اعظم کو صدر سے مقرر کرتا ہے) کا انتخاب کر سکتی، [[کابینہ اسرائیل|کابینہ]] کو منظور کر سکتی اور حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کنیست کے پاس [[ریاست کمپٹرولر (اسرائیل)|ریاست کے کمپٹرولر]] کا انتخاب کرتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، [[صدر اسرائیل|صدر]] اور ریاست کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔ وزیر اعظم اگر چاہے تو وہ خود بھی کنیست کو منسوخ کر سکتا ہے۔ تاہم انتخابات کی تکمیل تک کنیست برقرار رہتی ہے۔<ref name="virtual">[https://www.jewishvirtuallibrary.org/jsource/Politics/knesset.html The Knesset]. Jewishvirtuallibrary.org. Retrieved September 8, 2011.</ref> کنیست [[Givat Ram]]، [[یروشلم]] میں واقع ہے۔
==نام==
اصطلاح ”کنیست“ قدیم ''کنیست ھا جدولا'' ({{lang-he|כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה}}) سے مشتق ہے، جو [[یہودیت|یہودی عقیدہ]] کے مطابق تورات کے انبیاء کے اختتامی و [[ربیائی یہودیت]] کی تشکیل کے عہد (200 ق م) کے 120 نقل نویسوں، دانش مندوں اور انبیا کی مجلس تھی۔<ref>[https://www.jewishvirtuallibrary.org/jsource/judaica/ejud_0002_0019_0_19428.html Synagogue, The Great (Heb. כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה, Keneset ha-Gedolah)] Jewish Virtual Library</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 06:22، 24 جون 2018ء

کنیست
הכנסת
ھا کنیست
الکنیست
20ویں کنیست
Coat of arms or logo
قسم
قسم
قیادت
ساخت
نشستیں120
سیاسی گروہ
حکومت (66)[1]

Opposition (54)

انتخابات
پارٹی لسٹ پروپوشنل ریپریزنٹیشن
ڈھونٹ طریقہ
پچھلے انتخابات
17 مارچ 2015ء
اگلے انتخابات
2019ء یا اس سے پہلے
مقام ملاقات
کنیست، Givat Ram، West Jerusalem، اسرائیل
ویب سائٹ
www.knesset.gov.il

کنیست (عبرانی: הַכְּנֶסֶת‎‎‏ [haˈkneset] ( سنیے)؛ یعنی "مجلس"[2] یا "اسمبلی"؛ عربی: الكنيست) اسرائیل کی ایک یک ایوانی قانون ساز اسمبلی ہے۔ اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، صدر و وزیر اعظم (اگرچہ رسمی طریقے سے وزیر اعظم کو صدر سے مقرر کرتا ہے) کا انتخاب کر سکتی، کابینہ کو منظور کر سکتی اور حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کنیست کے پاس ریاست کے کمپٹرولر کا انتخاب کرتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، صدر اور ریاست کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔ وزیر اعظم اگر چاہے تو وہ خود بھی کنیست کو منسوخ کر سکتا ہے۔ تاہم انتخابات کی تکمیل تک کنیست برقرار رہتی ہے۔[3] کنیست Givat Ram، یروشلم میں واقع ہے۔

نام

اصطلاح ”کنیست“ قدیم کنیست ھا جدولا (عبرانی: כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה‎) سے مشتق ہے، جو یہودی عقیدہ کے مطابق تورات کے انبیاء کے اختتامی و ربیائی یہودیت کی تشکیل کے عہد (200 ق م) کے 120 نقل نویسوں، دانش مندوں اور انبیا کی مجلس تھی۔[4]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. News announcing coalition
  2. The Oxford Dictionary of English, Oxford University Press, 2005
  3. The Knesset. Jewishvirtuallibrary.org. Retrieved September 8, 2011.
  4. Synagogue, The Great (Heb. כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה, Keneset ha-Gedolah) Jewish Virtual Library

بیرونی روابط

سانچہ:Israeli elections سانچہ:Knesset members

31°46′36″N 35°12′19″E / 31.77667°N 35.20528°E / 31.77667; 35.20528