"شمس الائمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوں گے |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
* شمس الائمہ عمادالدین عمر بن بکر زرنجری |
* شمس الائمہ عمادالدین عمر بن بکر زرنجری |
||
* شمس الائمہ بیہقی |
* شمس الائمہ بیہقی |
||
لیکن جب مطلق لقب شمس الائمہ بولا جائے تو اس سے مراد فقہ حنفی کے معروف امام شمس الائمہ محمد بن احمد بن ابی سہل السرخسی |
لیکن جب مطلق لقب شمس الائمہ بولا جائے تو اس سے مراد فقہ حنفی کے معروف امام شمس الائمہ محمد بن احمد بن ابی سہل السرخسی ہوں گے<ref>طبقات الحنفیہ 1/375</ref> <br /> |
||
جیسا کہ البحر الرائق ذكر الاتفاق شمس الائمہ السرخسی (جب شمس الائمہ کا ذکر ہو گا تو بالاتفاق امام سرخسی |
جیسا کہ البحر الرائق ذكر الاتفاق شمس الائمہ السرخسی (جب شمس الائمہ کا ذکر ہو گا تو بالاتفاق امام سرخسی ہوں گے)<br /> |
||
اور امام سرخسی : محمد بن احمد بن ابو سہل ابو بكر السرخسی (متوفی:[[483ھ]]) ہیں جو امام الکبیر شمس الائمہ صاحب [[المبسوط]] ہیں<ref>مصطلحات الألقاب عند فقہا المذاہب الأربعہ۔ عبد الحق حميش،ناشر الشريعہ والدراسات الإسلامیہ الكويت</ref> |
اور امام سرخسی : محمد بن احمد بن ابو سہل ابو بكر السرخسی (متوفی:[[483ھ]]) ہیں جو امام الکبیر شمس الائمہ صاحب [[المبسوط]] ہیں<ref>مصطلحات الألقاب عند فقہا المذاہب الأربعہ۔ عبد الحق حميش،ناشر الشريعہ والدراسات الإسلامیہ الكويت</ref> |
||
نسخہ بمطابق 05:18، 10 جولائی 2018ء
شمس الائمہ کا لُقب ایک جماعت کے لیے بولا جاتاہے جیسے علامہ شامی نے لکھا ہے کہ متعدد علمائے احناف شمس الائمہ کے لقب سے متعارف ہوئے ہیں۔
- السرخسیشمس الائمہ سرخسی
- عبد العزیز الحلوانی شمس الائمہ حلوانی
- الاوزجندیشمس الائمہ اوزجندی جن کانام محمود ہے۔
- الکردریشمس الائمہ محمد بن عبد الستار کردری
- شمس الائمہ بکر بن محمد زرنجری
- شمس الائمہ عمادالدین عمر بن بکر زرنجری
- شمس الائمہ بیہقی
لیکن جب مطلق لقب شمس الائمہ بولا جائے تو اس سے مراد فقہ حنفی کے معروف امام شمس الائمہ محمد بن احمد بن ابی سہل السرخسی ہوں گے[1]
جیسا کہ البحر الرائق ذكر الاتفاق شمس الائمہ السرخسی (جب شمس الائمہ کا ذکر ہو گا تو بالاتفاق امام سرخسی ہوں گے)
اور امام سرخسی : محمد بن احمد بن ابو سہل ابو بكر السرخسی (متوفی:483ھ) ہیں جو امام الکبیر شمس الائمہ صاحب المبسوط ہیں[2]