"آتشی چٹان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+صفائی (14.9 core) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''آتشی چٹان''' دراصل وہ چٹانیں کہلاتی ہیں جو زیر زمین [[لاوا|لاوے]] کے سطح زمین پر ابلنے اور سرد ہونے یا زیر زمین شگافوں میں سرد ہو جانے سے بنتی ہیں۔ چٹانوں میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا کے مطابق ان کی متعدد قسمیں ہوتی ہیں جن میں [[گرینائٹ]]، [[بسالٹ]] اور [[ڈولے مائٹ]] انتہائی معروف ہیں۔<ref>پونہ بورڈ سے شائع شدہ جغرافیہ کی درسی کتاب کا ضمیمہ</ref> [[آتش فشاں]] پھٹنے پر زمین کے اندر پگھلی چٹانوں کا سیال اور سطح زمین پر لاوا سرد ہو کر ٹھوس شکل اختیار کر لیتا ہے، یہی ٹھوس شکلیں آتشی چٹان کہلاتی ہیں۔ |

آتشی چٹانیں زمین کے اندرونی حصے میں پائے جانے والے مادوں سے تیار ہوتی ہیں، اس لیے انھیں بنیادی چٹانیں بھی کہا جاتا ہے۔ اکثر آتشی چٹانیں سخت، یک جان اور بھاری ہوتی ہیں اور ان میں [[رکاز|رکازات]] نہیں پائے جاتے۔<ref>پونہ بورڈ سے شائع شدہ جغرافیہ کی درسی کتاب</ref> |
آتشی چٹانیں زمین کے اندرونی حصے میں پائے جانے والے مادوں سے تیار ہوتی ہیں، اس لیے انھیں بنیادی چٹانیں بھی کہا جاتا ہے۔ اکثر آتشی چٹانیں سخت، یک جان اور بھاری ہوتی ہیں اور ان میں [[رکاز|رکازات]] نہیں پائے جاتے۔<ref>پونہ بورڈ سے شائع شدہ جغرافیہ کی [[درسی کتاب]]</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 08:33، 10 جولائی 2018ء
آتشی چٹان دراصل وہ چٹانیں کہلاتی ہیں جو زیر زمین لاوے کے سطح زمین پر ابلنے اور سرد ہونے یا زیر زمین شگافوں میں سرد ہو جانے سے بنتی ہیں۔ چٹانوں میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا کے مطابق ان کی متعدد قسمیں ہوتی ہیں جن میں گرینائٹ، بسالٹ اور ڈولے مائٹ انتہائی معروف ہیں۔[1] آتش فشاں پھٹنے پر زمین کے اندر پگھلی چٹانوں کا سیال اور سطح زمین پر لاوا سرد ہو کر ٹھوس شکل اختیار کر لیتا ہے، یہی ٹھوس شکلیں آتشی چٹان کہلاتی ہیں۔
آتشی چٹانیں زمین کے اندرونی حصے میں پائے جانے والے مادوں سے تیار ہوتی ہیں، اس لیے انھیں بنیادی چٹانیں بھی کہا جاتا ہے۔ اکثر آتشی چٹانیں سخت، یک جان اور بھاری ہوتی ہیں اور ان میں رکازات نہیں پائے جاتے۔[2]
حوالہ جات
بیرونی روابط
- USGS Igneous Rocks
- Igneous rock classification flowchart
- Igneous Rocks Tour, an introduction to Igneous Rocks
- The IUGS systematics of igneous rocks
ویکی ذخائر پر آتشی چٹان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |