"لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت''' ({{Lang-en|Alliance of Liberals and Democrats for E...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 8: سطر 8:


[[زمرہ:لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ]]
[[زمرہ:لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ]]
[[زمرہ:لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت]]

نسخہ بمطابق 06:00، 15 جولائی 2018ء

لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت (انگریزی: Alliance of Liberals and Democrats for Europe Party) ایک یورپی سیاسی جماعت ہے جو یورپی یونین میں فعال ہے۔ یہ یورپ بھر کی 60 قومی سطح پر آزاد خیال جماعتوں پر مشتمل ہے۔ 26 مارچ 1976ء کو یہ شٹوٹگارٹ میں یورپ میں آزاد خیال اور جمہوری جماعتوں کا وفاق (انگریزی: Federation of Liberal and Democrat Parties in Europe) کے نام سے شروع ہوئی جس کا نام بعد میں بھی تبدیل ہوتا رہا۔


بیرونی روابط