"ہم جا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: oc:Isotòp
م روبالہ ترمیم: mn:Изотоп
سطر 22: سطر 22:
[[زمرہ:نویاتی کیمیاء]]
[[زمرہ:نویاتی کیمیاء]]
[[زمرہ:نویاتی طبیعیات]]
[[زمرہ:نویاتی طبیعیات]]

[[frr:Isotoop]]


[[ar:نظير]]
[[ar:نظير]]
سطر 73: سطر 71:
[[mr:समस्थानिके]]
[[mr:समस्थानिके]]
[[ms:Isotop]]
[[ms:Isotop]]
[[mn:Изотопи]]
[[mn:Изотоп]]
[[nl:Isotoop]]
[[nl:Isotoop]]
[[ja:同位体]]
[[ja:同位体]]
[[frr:Isotoop]]
[[no:Isotop]]
[[no:Isotop]]
[[nn:Isotop]]
[[nn:Isotop]]

نسخہ بمطابق 05:00، 11 نومبر 2010ء

ہائیڈروجن کے تین ہم جاء

ہم جا (isotope) کسی عنصر کے مختلف انواع کو کہاجاتا ہے جن کا ایٹمی نمبر ایک جیسا مگر ایٹمی کمیت مختلف ہوتی ہے. چونکہ کسی جوہر کے مختلف ہم جاء مختلف جوہری اوزان رکھنے کے باوجود دوری جدول (periodic table) میں ایک ہی مقام پر رکھے جاتے ہیں اس لیۓ انکو ہم جا کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں یہ لفظ 1913 سے استعمال میں آیاہے جو کہ یونانی کے دوالفاظ کا مرکب ہے - isos (یکساں / ہم) اور topos (مقام / جگہ / جاء)


تسمیات

ہم جا دراصل فارسی کے الفاظ ہے. ہم کہتے ہیں یکسا یا ایک جیسا اور جا دراصل جائے کا متغیر ہے اور اِس کی معنی ہے جگہ. ہم جا کا مطلب ہے یکساں جگہ، چونکہ یہاں یہ اسم صفت کی حالت میں ہے، لہٰذا، اِس سے مراد ایسی چیزیں ہیں جن کی جگہ یکساں ہوں. ہم جا کی جمع ہم جات ہے.


وضاحت

ایک ایٹم یا جوہر کا جوہری عدد (atomic number) تو ایک ہی ہوتا ہے لیکن بعض اوقات اس کا کمیتی عدد (mass number) مختلف ہوتا ہے۔ جس کو اس جوہر کا ہم جاء کہتے ہیں،۔ جبکہ اس مظہر کو ہمجائیت (isotopy) کہتے ہیں۔ ایسا تب ہوتا ہے جب ایک ہی عنصر کے جواہر میں مرکزے (نیوکلئس) میں موجود بے بار کے برقيوں یعنی متعادلوں ( نیوٹرانز -- واحد: متعادلہ / نیوٹرون -- ) کی تعداد بدلتی ہے۔ مثلا ہائیڈروجن کے تین ہم جاء ہیں۔ جن کے نام پروٹئیم ، ڈوریٹئیم اور ٹریٹئم ہیں




نیز دیکھئے