"شعار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سانچہ امتیاز
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
{{امتیاز|شعائر}}
'''شعار''' اس جملے یا عبارت کو کہا جاتا ہے جسے کوئی سماجی تنظیم، جماعت، ادارہ یا ملک اپنے مقصد کو انتہائی اختصار کے ساتھ بيان کرنے کے لیے وضع کرے اور اسے اپنے لوگو یا پرچم وغیرہ پر استعمال کرے۔ یہ شعار کسی بھی زبان میں لکھا جا سکتا ہے لیکن عموماً اس کے لیے کلاسیکی زبانیں مثلاً لاطینی، سنسکرت وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں۔ مثلاً [[بھارت]] کا شعار ہے [[ستیہ میو جیتے]] یعنی سچ ہی کو فتح نصیب ہوتی ہے۔

نسخہ بمطابق 20:54، 19 جولائی 2018ء

شعار اس جملے یا عبارت کو کہا جاتا ہے جسے کوئی سماجی تنظیم، جماعت، ادارہ یا ملک اپنے مقصد کو انتہائی اختصار کے ساتھ بيان کرنے کے لیے وضع کرے اور اسے اپنے لوگو یا پرچم وغیرہ پر استعمال کرے۔ یہ شعار کسی بھی زبان میں لکھا جا سکتا ہے لیکن عموماً اس کے لیے کلاسیکی زبانیں مثلاً لاطینی، سنسکرت وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں۔ مثلاً بھارت کا شعار ہے ستیہ میو جیتے یعنی سچ ہی کو فتح نصیب ہوتی ہے۔

حوالہ جات