"پطرس اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق
سطر 9: | سطر 9: | ||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{Authority control}} |
|||
[[زمرہ:1672ء کی پیدائشیں]] |
[[زمرہ:1672ء کی پیدائشیں]] |
||
[[زمرہ:1725ء کی وفیات]] |
[[زمرہ:1725ء کی وفیات]] |
نسخہ بمطابق 03:25، 30 جولائی 2018ء
پطرس اعظم | |
---|---|
(روسی میں: Пётр I) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (روسی میں: Романов Пётр Алексеевич) |
پیدائش | 30 مئی 1672ء [1][2] ماسکو [3] |
وفات | 28 جنوری 1725ء (53 سال)[4][2] سینٹ پیٹرز برگ [5] |
مدفن | پیٹر اینڈ پال کیتھیڈرل |
شہریت | روسی زار شاہی سلطنت روس روس [6] |
رکن | فرانسیسی اکادمی برائے سائنس |
عارضہ | دمہ [7] مے پرستی [8] |
خاندان | رومانوف خاندان |
مناصب | |
شہنشاہ کُل روس | |
برسر عہدہ 2 نومبر 1721 – 8 فروری 1725 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | حاکم ، ریاست کار |
مادری زبان | روسی |
پیشہ ورانہ زبان | روسی |
عسکری خدمات | |
عہدہ | جرنیل |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
پطرس اعظم یا پیٹر اعظم (پیدائش: 9 جون 1672ء— وفات: 8 فروری 1725ء) سلطنت روس کا شہنشاہ تھا۔ پطرس کا تعلق روس کے روسی زار شاہی خاندان سے تھا۔ اُس نے 1682ء سے 1725ء تک حکومت کی۔اُسے روس کا بیدار مغز شہنشاہ بھی کہا جاتا ہے۔
سوانح
1696ء میں ازوف کا علاقہ ترکوں سے چھینا۔ 1697ء میں بیلجیم، ہالینڈ، انگلینڈ، آسٹریا اور جرمنی کا دورہ کیا اور جہاز سازی کا فن اور ٹکنیکل سائنس کا علم حاصل کیا۔ 1700ء میں چارلس دوازدہم شاہ سویڈن سے جنگ ناروا میں شکست کھائی جس کا بدلہ 9 سال بعد لیا۔ 1711ء میں ایک معاہدہ کیا جس کی رو سے ترکوں کو ازوف کا علاقہ واپس مل گیا۔ 1721ء میں سویڈن سے جنگ نہ کرنے کا معاہدہ کیا جس کی رو سے کئی علاقے روس کے قبضے میں آ گئے۔
پیٹر نے 1703ء میں سینٹ پیٹرز برگ کی بنیاد رکھی۔ 1722ء میں ایران سے جنگ ہوئی جس میں پیٹر کو کامیابی حاصل ہوئی۔ روس میں معاشرتی اور تعلیمی اصلاحات رائج کیں اور فوج اور بحریہ کی از سرنو تنظیم کی۔ سائنس اور فنون لطیفہ کی بھی ہمت افزائی کی اور روس کے لوگوں کو مغربی تہذیب سے روشناس کیا۔ ایک دہقان عورت سے شادی کی جو پیٹر کی وفات پر کیتھرائن اول کے لقب سے تخت پر بیٹھی۔
حوالہ جات
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118592955 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — عنوان : Peter I., Russland, Zar — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ربط : دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی — عنوان : Peter I. Emperor of Russia
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118592955 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118592955 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118592955 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://libris.kb.se/katalogisering/ljx01dj41c527fr — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 30 اکتوبر 2014
- ↑ عنوان : Peter I/Peter the Great (1672-1725), Russian Czar. — جلد: 17 — صفحہ: 47-49 — شمارہ: 1 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/8814941
- ↑ Фактчек: 16 самых популярных легенд о Петре I
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://svr100.fi/kronologia-artikkelit/ — صفحہ: 28 — ISBN 951-616-066-2
- 1672ء کی پیدائشیں
- 30 مئی کی پیدائشیں
- ماسکو میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1725ء کی وفیات
- 28 جنوری کی وفیات
- اٹھارہویں صدی کی روسی شخصیات
- اٹھارہویں صدی میں ایشیا کے بادشاہ
- بادشاہ
- تاریخ روس
- جدید طفل حکمران
- راسخ الاعتقاد کلیسیا کے حکمران
- روسی شہنشاہ
- روسی مؤجد
- سترہویں صدی کی روسی شخصیات
- سترہویں صدی میں ایشیا کے بادشاہ
- فرانسیسی اکادمی برائے علوم کے ارکان
- نیدرلینڈز روس تعلقات
- مضامین جن میں جرمنی زبان کا متن شامل ہے