"کاہن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
وکی فارسی سے ترجمہ کر کے نیا مضمون تخلیق کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:46، 10 اگست 2018ء

کاہن ، کہن یا کوہن ( عبرانی : כֹּהֵן ، جمع :כֹּהֲנִים) عبرانی زبان میں ایک روحانی مقام و مرتبے کا نام ہے۔ یہودیوں کے کاہنوں کے بارے میں یہ عقیدی ہے کہ وہ جناب ہارون ( موسی کے بھائی)کی نسل سے ہیں۔عربی اور فارسی میں کاہن جبکہ عبرانی میں کوہن کہا جاتا ہے۔