"جنین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ht:Abriyon
م روبالہ جمع: be:Эмбрыён
سطر 16: سطر 16:
[[en:Embryo]]
[[en:Embryo]]
[[arc:ܥܘܠܐ]]
[[arc:ܥܘܠܐ]]
[[be:Эмбрыён]]
[[bs:Zametak]]
[[bs:Zametak]]
[[bg:Ембрион]]
[[bg:Ембрион]]
سطر 35: سطر 36:
[[id:Embrio]]
[[id:Embrio]]
[[it:Embrione]]
[[it:Embrione]]
[[he:עובר#התפתחות עובר האדם]]
[[he:עובר#.D7.94.D7.AA.D7.A4.D7.AA.D7.97.D7.95.D7.AA_.D7.A2.D7.95.D7.91.D7.A8_.D7.94.D7.90.D7.93.D7.9D]]
[[jv:Embrio]]
[[jv:Embrio]]
[[ht:Abriyon]]
[[ht:Abriyon]]

نسخہ بمطابق 21:46، 21 نومبر 2010ء

جنین (embryo) کا لفظ دراصل کسی بھی جاندار کے ابتدائی دنوں بچے کے لیۓ استعمال کیۓ جاتے ہیں۔

رحم مادر میں 8 ویں ہفتے کے اختتام پر بچہ : اخصاب یعنی ماں اور باپ کے تولیدی خلیات کے ملنے کے چوتھے روز سے لیکر 8 ویں ہفتے کے اختتام تک بچہ جنین کہلاتا ہے اور اسکے بعد یعنی 9 ویں ہفتے سے پیدائش تک اسے حمیل (fetus) کہا جاتا ہے۔
  • نباتات میں جنین ، بیج میں موجود اس حصے کو کہا جاتا ہے کہ جو اسکی دالوں کے درمیان ننھے سے دانے کی صورت میں پایا جاتا ہے اور مناسب حالات ملنے پر نشونما پا کر نیا پودا پیدا کردیتا ہے
  • حیوانات میں جنین ، لاقحہ (zygote) سے لیکر ان ابتدائی حصوں تک کے دورانیہ کو کہا جاتا ہے جو کہ اسکے بننے کے بعد سے لیکر جسم کے ترقی یافتہ حصوں کے بننے تک نمودار ہوتے ہیں
  • انسان (جو کہ حیوانات کی تعریف کے مطابق ہی ہے) میں جنین کا لفظ ، اخصاب (fertilization) کے عمل سے لیکر ماں کے پیٹ میں آٹھویں ہفتے کے اختتام تک کی حالت کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے ، اور آٹھویں ہفتے کے بعد سے لیکر عمل پیدائش تک اسکو حمیل (foetus) کہا جاتا ہے۔ اخصاب ، مونث یا مادہ اور مذکر یا نر کے مَشيجوں (gametes) کے آپس میں ملنے کے عمل کو کہا جاتا ہے ، قدرتی طور پر انسانوں میں (اکثر حیوانات کی طرح) یہ عمل مونث کے پیٹ (رحم / uterus) میں ہوتا ہے۔



نر اور مادہ کے تولیدی خلیات ملنے سے پیدائش تک کے تین اہم مراحل
پہلے لاقحہ بنتا ہے
اخصاب تا چوتھا دن
اسکے بعد جنین
چوتھا دن تا 8 واں ہفتہ
اور پھر حمیل بنتا ہے
9 واں ہفتہ تا پیدائش