"میتھوڈسٹ مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور
سطر 22: سطر 22:


== جان ویسلی ==
== جان ویسلی ==
جان ویسلی 17جون 1703ء سموئیل اور سوسنہ ویسلی کے ہاں [[انگلستان]] میں پیدا ہوئے<ref>"John Wesley at Epworth". BBC. Retrieved 16 January 2016.</ref>۔ آپ کے والد سموئیل ویسلی ایک [[مسیحی]] مبلغ تھے اور آپ کی والدہ اپنی حکمت اور ذہانت کی وجہ سے مشہور تھیں <ref>An Account of the Life of John Wesley | Fox's Book of Martyrs</ref>۔ آپ ایک انگریزی [[پادری]] ، اور[[الٰہیات دان]] تھے۔ آپ کا تعلق [[چرچ آف انگلینڈ]] سے تھا۔ آپ کی تخصیص بطور ڈیکن 1725ء میں ہوئی ۔ جان ویسلی کی بیوی کا نام میری ویزائل تھا۔ آپ نے ہمراہ اپنے بھائی [[چارلس ویسلی]] اور [[جارج وائٹ فیلڈ]] کے میتھوڈسٹ ازم کی بنیاد رکھی۔ آپ 2 مارچ 1791ء میں خالقِ حقیقی سے جاملے <ref>The Life of John Wesley</ref>۔
جان ویسلی 17جون 1703ء سموئیل اور سوسنہ ویسلی کے ہاں [[انگلستان]] میں پیدا ہوئے<ref>"John Wesley at Epworth". BBC. Retrieved 16 January 2016.</ref>۔ آپ کے والد سموئیل ویسلی ایک [[مسیحی]] مبلغ تھے اور آپ کی والدہ اپنی حکمت اور ذہانت کی وجہ سے مشہور تھیں <ref>An Account of the Life of John Wesley | Fox's Book of Martyrs</ref>۔ آپ ایک انگریزی [[پادری]] اور[[الٰہیات دان]] تھے۔ آپ کا تعلق [[چرچ آف انگلینڈ]] سے تھا۔ آپ کی تخصیص بطور ڈیکن 1725ء میں ہوئی ۔ جان ویسلی کی بیوی کا نام میری ویزائل تھا۔ آپ نے ہمراہ اپنے بھائی [[چارلس ویسلی]] اور [[جارج وائٹ فیلڈ]] کے میتھوڈسٹ ازم کی بنیاد رکھی۔ آپ 2 مارچ 1791ء میں خالقِ حقیقی سے جاملے <ref>The Life of John Wesley</ref>۔


== ذیلی گروہ ==
== ذیلی گروہ ==

نسخہ بمطابق 21:07، 16 اگست 2018ء

میتھوڈسٹ مسیحیت
جان ویسلی
جان ویسلی
جان ویسلی

مذہب مسیحیت
بانی جان ویسلی
ابتدا پروٹسٹنٹ فرقے سے

میتھوڈسٹ پروٹسٹنٹ مسیحیت کا ایک ذیلی فرقہ جس کو جان ویسلی نے اپنے بھائی چارلس ویسلی اور جارج وائٹ فیلڈ کے ہمراہ سترھویں صدی میں قائم کیا[1]۔ یہ فرقہ جیکب آرمینیس کی مذہبی تعلیمات پر مبنی ہے جس میں مسئلہ تقدیر ، غیر مشروط برگزیدگی اور جان کالون کے پانچ نکات ٹیولپ کو رد کیا جاتاہے [2] اب یہ کلیسیا یورپ ، امریکا اور ایشیا کے کئی ممالک میں موجود ہے۔

جان ویسلی

جان ویسلی 17جون 1703ء سموئیل اور سوسنہ ویسلی کے ہاں انگلستان میں پیدا ہوئے[3]۔ آپ کے والد سموئیل ویسلی ایک مسیحی مبلغ تھے اور آپ کی والدہ اپنی حکمت اور ذہانت کی وجہ سے مشہور تھیں [4]۔ آپ ایک انگریزی پادری اورالٰہیات دان تھے۔ آپ کا تعلق چرچ آف انگلینڈ سے تھا۔ آپ کی تخصیص بطور ڈیکن 1725ء میں ہوئی ۔ جان ویسلی کی بیوی کا نام میری ویزائل تھا۔ آپ نے ہمراہ اپنے بھائی چارلس ویسلی اور جارج وائٹ فیلڈ کے میتھوڈسٹ ازم کی بنیاد رکھی۔ آپ 2 مارچ 1791ء میں خالقِ حقیقی سے جاملے [5]۔

ذیلی گروہ

  • میتھوڈسٹ ایپی اسکوپل چرچ
  • یونائٹیڈ میتھوڈسٹ چرچ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Wesley, John". Dictionary of National Biography. London: Smith, Elder & Co. 1885–1900.
  2. Picirilli, Robert Grace, Faith, and Free Will: Contrasting Views of Salvation - Calvinism and Arminianism (Nashville: Randall House, 2002) Pg. 10-11, ISBN 978-0-89265-648-6
  3. "John Wesley at Epworth". BBC. Retrieved 16 January 2016.
  4. An Account of the Life of John Wesley | Fox's Book of Martyrs
  5. The Life of John Wesley