"انجینئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م Tahir mq نے صفحہ مہندس کو انجینئر کی جانب منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:13، 18 اگست 2018ء

انجینئر ENGINEER انجینئر؛ انجینئر؛وہ شخص جو انجینئری کے طریقوں سے چیزوں کے خاکے، ان کے نمونے تیار یا تعمیر کرتا ہے؛ مشین یا ریل کا انجن چلانے والا؛ ماہر جو کسی منصوبے کے انتظامی امور انجام دیتا ہے۔ (امریکی فوج) انجینئروں کی کور کا رکن جو قلعے، پل اور سڑکیں وغیرہ تعمیر کرتی ہے؛ ابتدا میں اس لفظ کا اطلاق فوجی مشینوں کے منتظم پر ہوتا تھا۔ (فعل متعدی) انجینئر کے فرائض انجام دینا؛ خوش تدبیری سے کام لینا؛ رہنمائی کرنا یا نگرانی کرنا۔[1]

حوالہ جات

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان