"پرویز خٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) 😁 |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
| term_start1 = 31 مئی 2013ء |
| term_start1 = 31 مئی 2013ء |
||
| term_end1 = 6 جون 2018ء |
| term_end1 = 6 جون 2018ء |
||
| predecessor1 = [[طارق پرویز خٹک]] ( |
| predecessor1 = [[طارق پرویز خٹک]] (قائم مقام) |
||
| successor1 = [[دوست محمد خان (بیوروکریٹ)|دوست محمد خان]] (قائم مقام) |
| successor1 = [[دوست محمد خان (بیوروکریٹ)|دوست محمد خان]] (قائم مقام) |
||
| office2 = رکن [[قومی اسمبلی پاکستان]] |
| office2 = رکن [[قومی اسمبلی پاکستان]] |
نسخہ بمطابق 19:16، 19 اگست 2018ء
پرویز خٹک | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر دفاع | |||||||
آغاز منصب 20 اگست 2018ء | |||||||
| |||||||
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بائیسویں | |||||||
مدت منصب 31 مئی 2013ء – 6 جون 2018ء | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |||||||
رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا | |||||||
مدت منصب 31 مئی 2013ء – 28 مئی 2018ء | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جنوری 1950ء (74 سال) پاکستان |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان تحریک انصاف پاکستان پیپلز پارٹی |
||||||
اولاد | 5 | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
بہن/بھائی | لیاقت خان |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ایچی سن کالج جامعۂ پشاور |
||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | پشتو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
پرویز خٹک قومی اسمبلی پاکستان کے رکن اور پاکستان کے موجودہ وزیر دفاع ہیں۔ وہ صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ انکا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ وہ یکم جنوری 1950ء کو پیدا ہوئے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے سے پہلے وہ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما تھے۔
ابتدائی زندگی
پرویز خٹک نوشہرہ کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوئے۔ ایچی سن کالج لاہور میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ پیپلز پارٹی کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔ ان کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ سب سے بڑا بیٹا دادا کا کاروبار سنبھال رھا ہے جبکہ باقی دونوں بیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
بطور وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ
مئی 2013ء کے انتخابات کے بعد انھیں خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ چنا گیا۔ انھیں 84 ووٹوں کی حمایت حاصل تھی۔
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل طارق پرویز خان (نگراں)
|
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا 2013 – تاحال |
مابعد دوست محمد خان (نگراں)
|
زمرہ جات:
- 1950ء کی پیدائشیں
- 1 جنوری کی پیدائشیں
- پاکستان میں پیدا ہونے والی شخصیات بلحاظ شہر
- مقام و منصب سانچے
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان تحریک انصاف کے سیاستدان
- پاکستانی سیاستدان
- پاکستانی صوبوں کے وزرائے اعلیٰ
- پشتون شخصیات
- خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی کے ارکان
- خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ
- ضلع نوشہرہ کی شخصیات
- فضلا ایچیسن کالج
- فضلا جامعہ پشاور
- خیبر پختونخوا ارکان صوبائی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء