"امیر محمد خان جوگیزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:1957ء کی پیدائشیں+زمرہ:ضلع لورالائی کی شخصیات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''امیر محمد خان جوگیزئی''' [[بلوچستان]] کے نامزد گورنر ہیں۔ انہیں پاکستان کے وزیر اعظم، [[عمران خان]] نے بلوچستان کے نئے گورنر کی حیثیت سے نامزد کیا تھا۔ وہ 27 اگست 2018ء کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ وہ سابق گورنر [[گل محمد خان جوگیزئی|سردار گل محمد خان جوگیزئی]] کے چھوٹے بھائی ہیں۔
'''امیر محمد خان جوگیزئی''' [[بلوچستان]] کے نامزد گورنر ہیں۔ انہیں پاکستان کے وزیر اعظم، [[عمران خان]] نے بلوچستان کے نئے گورنر کی حیثیت سے نامزد کیا تھا۔ وہ 27 اگست 2018ء کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔<ref>{{cite web|url=https://www.geo.tv/amp/208590|title=Dr Ameer Mohammad Khan Jogezai nominated as Balochistan governor|author=|date=|website=www.geo.tv|accessdate=25 اگست 2018ء}}</ref> وہ سابق گورنر [[گل محمد خان جوگیزئی|سردار گل محمد خان جوگیزئی]] کے چھوٹے بھائی ہیں۔<ref name="express">{{cite news|url=https://tribune.com.pk/story/1787664/1-pm-imran-nominates-dr-ameer-muhammad-khan-jogezai-balochistan-governor/|title=PTI nominee Jogezai declines governorship|publisher=[[دی ایکسپریس ٹریبیون]]|date=25 اگست 2018ء|accessdate=25 اگست 2018ء}}</ref>


پیشے کے لحاظ سے ماہر امراض بچگان ہیں۔
پیشے کے لحاظ سے ماہر امراض بچگان ہیں۔


== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==
وہ 1957ء میں پیدا ہوئے۔ امیر محمد خان جوگیزئی کا تعلق بلوچستان کے [[ضلع لورالائی]] سے ہے۔ ان کا تعلق [[جوگیزئی]] قبیلے سے ہے، جو مشہور پشتون قبیلے [[کاکڑ]] کا ذیلی قبیلہ ہے۔ وہ بلوچستان میں محکمہ صحت میں مختلف سرکاری مناصب پر فائز رہ چکے ہیں۔ سبکدوشی کے بعد امیر محمد خان جوگیزئی نے کوئٹہ کے چلڈرن ہسپتال میں ماہر امراض بچگان کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔ اس کے علاوہ وہ کڈنی سینٹر کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔
وہ 1957ء میں پیدا ہوئے۔ امیر محمد خان جوگیزئی کا تعلق بلوچستان کے [[ضلع لورالائی]] سے ہے۔ ان کا تعلق [[جوگیزئی]] قبیلے سے ہے، جو مشہور پشتون قبیلے [[کاکڑ]] کا ذیلی قبیلہ ہے۔ وہ بلوچستان میں محکمہ صحت میں مختلف سرکاری مناصب پر فائز رہ چکے ہیں۔ سبکدوشی کے بعد امیر محمد خان جوگیزئی نے کوئٹہ کے چلڈرن ہسپتال میں ماہر امراض بچگان کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔ اس کے علاوہ وہ کڈنی سینٹر کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔<ref>{{cite web|url=https://www.bbc.com/urdu/pakistan-45311413 |title=امیر محمد خان جوگیزئی بلوچستان کے گورنر نامزد،’نیب کی کلیئرنس تک حلف نہیں اٹھائیں گے‘|publisher=بی بی سی اردو |date=25 اگست 2018ء |accessdate=26 اگست 2018ء}}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 08:10، 26 اگست 2018ء

امیر محمد خان جوگیزئی بلوچستان کے نامزد گورنر ہیں۔ انہیں پاکستان کے وزیر اعظم، عمران خان نے بلوچستان کے نئے گورنر کی حیثیت سے نامزد کیا تھا۔ وہ 27 اگست 2018ء کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔[1] وہ سابق گورنر سردار گل محمد خان جوگیزئی کے چھوٹے بھائی ہیں۔[2]

پیشے کے لحاظ سے ماہر امراض بچگان ہیں۔

ابتدائی زندگی

وہ 1957ء میں پیدا ہوئے۔ امیر محمد خان جوگیزئی کا تعلق بلوچستان کے ضلع لورالائی سے ہے۔ ان کا تعلق جوگیزئی قبیلے سے ہے، جو مشہور پشتون قبیلے کاکڑ کا ذیلی قبیلہ ہے۔ وہ بلوچستان میں محکمہ صحت میں مختلف سرکاری مناصب پر فائز رہ چکے ہیں۔ سبکدوشی کے بعد امیر محمد خان جوگیزئی نے کوئٹہ کے چلڈرن ہسپتال میں ماہر امراض بچگان کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔ اس کے علاوہ وہ کڈنی سینٹر کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔[3]

حوالہ جات

  1. "Dr Ameer Mohammad Khan Jogezai nominated as Balochistan governor"۔ www.geo.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018ء 
  2. "PTI nominee Jogezai declines governorship"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 25 اگست 2018ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018ء 
  3. "امیر محمد خان جوگیزئی بلوچستان کے گورنر نامزد،'نیب کی کلیئرنس تک حلف نہیں اٹھائیں گے'"۔ بی بی سی اردو۔ 25 اگست 2018ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2018ء