"امیر محمد خان جوگیزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''امیر محمد خان جوگیزئی''' [[بلوچستان]] کے نامزد گورنر ہیں۔ انہیں پاکستان کے وزیر اعظم، [[عمران خان]] نے بلوچستان کے نئے گورنر کی حیثیت سے نامزد کیا تھا۔ وہ 27 اگست 2018ء کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔<ref>{{cite web|url=https://www.geo.tv/amp/208590|title=Dr Ameer Mohammad Khan Jogezai nominated as Balochistan governor|author=|date=|website=www.geo.tv|accessdate=25 اگست 2018ء}}</ref> وہ سابق گورنر [[گل محمد خان جوگیزئی|سردار گل محمد خان جوگیزئی]] کے چھوٹے بھائی ہیں۔<ref name="express">{{cite news|url=https://tribune.com.pk/story/1787664/1-pm-imran-nominates-dr-ameer-muhammad-khan-jogezai-balochistan-governor/|title=PTI nominee Jogezai declines governorship|publisher=[[دی ایکسپریس ٹریبیون]]|date=25 اگست 2018ء|accessdate=25 اگست 2018ء}}</ref>

پیشے کے لحاظ سے ماہر امراض بچگان ہیں۔ بعد میں انہوں نے طبی آلات اور سامان کی خریداری کے فنڈز میں خوردبرد کے الزامات کی وجہ سے گورنر کا عہدہ قبول کرنے سے معذرت کر لی،<ref name=express /> لیکن بعد میں وضاحت کرتے ہوئے کہ ان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، بلکہ انہوں نے یہ گزارش کی تھی کہ جب تک [[قومی احتساب بیورو]] کی جانب سے کلیئرنس نہیں آتی وہ عہدے کا حلف نہیں اٹھائیں گے۔<ref>{{cite web|url=https://www.thenews.com.pk/amp/359308-dr-ameer-jogezai-says-ready-to-serve-as-balochistan-governor|title=Dr Ameer Jogezai says ready to serve as Balochistan Governor|author=|date=|website=www.thenews.com.pk|accessdate=25 اگست 2018ء}}</ref>
پیشے کے لحاظ سے ماہر امراض بچگان ہیں۔

== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==

نسخہ بمطابق 08:33، 26 اگست 2018ء

امیر محمد خان جوگیزئی بلوچستان کے نامزد گورنر ہیں۔ انہیں پاکستان کے وزیر اعظم، عمران خان نے بلوچستان کے نئے گورنر کی حیثیت سے نامزد کیا تھا۔ وہ 27 اگست 2018ء کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔[1] وہ سابق گورنر سردار گل محمد خان جوگیزئی کے چھوٹے بھائی ہیں۔[2]

پیشے کے لحاظ سے ماہر امراض بچگان ہیں۔ بعد میں انہوں نے طبی آلات اور سامان کی خریداری کے فنڈز میں خوردبرد کے الزامات کی وجہ سے گورنر کا عہدہ قبول کرنے سے معذرت کر لی،[2] لیکن بعد میں وضاحت کرتے ہوئے کہ ان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، بلکہ انہوں نے یہ گزارش کی تھی کہ جب تک قومی احتساب بیورو کی جانب سے کلیئرنس نہیں آتی وہ عہدے کا حلف نہیں اٹھائیں گے۔[3]

ابتدائی زندگی

وہ 1957ء میں پیدا ہوئے۔ امیر محمد خان جوگیزئی کا تعلق بلوچستان کے ضلع لورالائی سے ہے۔ ان کا تعلق جوگیزئی قبیلے سے ہے، جو مشہور پشتون قبیلے کاکڑ کا ذیلی قبیلہ ہے۔ وہ بلوچستان میں محکمہ صحت میں مختلف سرکاری مناصب پر فائز رہ چکے ہیں۔ سبکدوشی کے بعد امیر محمد خان جوگیزئی نے کوئٹہ کے چلڈرن ہسپتال میں ماہر امراض بچگان کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔ اس کے علاوہ وہ کِڈنی سینٹر کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔[4]

حوالہ جات

  1. "Dr Ameer Mohammad Khan Jogezai nominated as Balochistan governor"۔ www.geo.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018ء 
  2. ^ ا ب "PTI nominee Jogezai declines governorship"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 25 اگست 2018ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018ء 
  3. "Dr Ameer Jogezai says ready to serve as Balochistan Governor"۔ www.thenews.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018ء 
  4. "امیر محمد خان جوگیزئی بلوچستان کے گورنر نامزد،'نیب کی کلیئرنس تک حلف نہیں اٹھائیں گے'"۔ بی بی سی اردو۔ 25 اگست 2018ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2018ء