"کوہ اسماعیل سامانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔38°56′36″N 72°00′58″E / 38.94333°N 72.01611°E
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Asadpg (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
| سلسلہ = [[سلسلہ کوہ پامیر|پامیر]] |
| سلسلہ = [[سلسلہ کوہ پامیر|پامیر]] |
||
| فتح_اول= [[یوگنی ابالاکوف]] [[1933ء]] |
| فتح_اول= [[یوگنی ابالاکوف]] [[1933ء]] |
||
}} |
}} ----> |
||
{{خانہ معلومات پہاڑ |
{{خانہ معلومات پہاڑ |
||
| name = اسماعیل سامانی |
| name = اسماعیل سامانی |
نسخہ بمطابق 12:06، 4 ستمبر 2018ء
اسماعیل سامانی | |
---|---|
اسماعیل سامانی کی چوٹی کا منظر 1989ء. | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 7,495[1] میٹر (24,590 فٹ) |
امتیاز | 3,402 میٹر (11,161 فٹ) Ranked 54th |
انفرادیت | 279 کلومیٹر (915,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | Country high point Ultra |
جغرافیہ | |
مقام | Northwestern Gorno-Badakhshan, Tajikistan |
سلسلہ کوہ | Pamirs |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 3 ستمبر 1933 از Yیوگنی ابالاکوف اور نیکولائی گوربونوف۔ |
آسان تر راستہ | rock/snow/ice climb |
اسماعیل سامانی (Ismoil Somoni Peak) (تاجک: قلۂ اسماعیلِ سامانی) سلسلہ کوہ پامیر میں واقع تاجکستان کی سب سے بلند چوٹی ہے جو دولت سامانیہ کے بانی اسماعیل سامانی کے نام سے موسوم ہے۔ اس چوٹی کی بلندی 7495 میٹر (24590 فٹ) ہے۔ یہ چوٹی دنیا کے اونچے پہاڑوں میں 50 ویں نمبر پر آتی ہے۔ سوویت دور میں 1933ء میں اسے کوہ اسٹالن کا نام دیا گیا۔ 1962ء میں اس چوٹی کا نام بدل کر کوہ کمیونزم رکھ دیا گیا اور 1998ء میں اسے موجودہ نام دیا گیا۔ اس چوٹی کو پہلی بار 1933ء میں سوویت کوہ پیما یوگنی ابالاکوف نے سر کیا۔
- ↑ Richard L. Scheffel، Susan J. Wernet، مدیران (1980)۔ Natural Wonders of the World۔ United States of America: Reader's Digest Association, Inc۔ صفحہ: 104۔ ISBN 0-89577-087-3