"ٹراٹسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
سطر 13: سطر 13:
https://www.marxists.org/archive/trotsky/1930/mylife/ch07.htm</ref>. لیکن اسے سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے 1898ءمیں زار حکومت نے قید کردیا۔تیس ماہ کی قید کاٹنے کے بعد اس نے دو ماہ سائبیر یا میں بھی گزارے ۔<ref name=":1"/> ٹراٹسکی، لینن کے ساتھ انقلابی کام میں مصروف رہا لیکن 1903ء میں روسی اشتراکی جمہوری مزدور جماعت (RSDLP, روسی زبان میں РСДРП) کے اندر تنظیمی اور نظریاتی بنیادوں پر ہونے والی تقسیم کے باعث دونوں الگ ہوگئے۔ دونوں کے مابین بنیادی اختلاف روسی انقلاب کے کردار پر تھا۔ ٹراٹسکی’’انقلاب مسلسل‘‘ کے نظرئے کا خالق اور وکیل تھا۔<ref name=":0"/>
https://www.marxists.org/archive/trotsky/1930/mylife/ch07.htm</ref>. لیکن اسے سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے 1898ءمیں زار حکومت نے قید کردیا۔تیس ماہ کی قید کاٹنے کے بعد اس نے دو ماہ سائبیر یا میں بھی گزارے ۔<ref name=":1"/> ٹراٹسکی، لینن کے ساتھ انقلابی کام میں مصروف رہا لیکن 1903ء میں روسی اشتراکی جمہوری مزدور جماعت (RSDLP, روسی زبان میں РСДРП) کے اندر تنظیمی اور نظریاتی بنیادوں پر ہونے والی تقسیم کے باعث دونوں الگ ہوگئے۔ دونوں کے مابین بنیادی اختلاف روسی انقلاب کے کردار پر تھا۔ ٹراٹسکی’’انقلاب مسلسل‘‘ کے نظرئے کا خالق اور وکیل تھا۔<ref name=":0"/>


1899ء کے موسم گرما میں اس نے اپنی انقلابی ساتھی الیکینڈرا سوکولولوفیا (1872-1938) سے شادی کی،  1900 ءمیں،اسے سائبریا میں جلاوطنی میں چار سال کی سزا سنائی لیکن 1902ء میں میں.وہ سائبیریا سے فرار ھوکر لندن پہنچا اور لینن سے ملاقات کی<ref>Isaac Deutscher, ''The Prophet Armed: Trotsky, 1879–1921'', pg. 55.<span rel="ve:Comment" data-ve-comment=" ISSN/ISBN needed "> </span></ref>۔1904ء میں ٹراٹسکی کی ملاقات ایک روسی پناہ گزین اور جرمن سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما پاروس سے ہوئی جس نے ٹراٹسکی کو دوسری انٹرنیشنل میں شامل جرمن سوشل ڈیموکریٹک پارٹی سے متعارف کروایا<ref name=":1"/>۔آگے چل کر ان دونوں رہنماؤں نے مل کر مستقل انقلاب کا نظریہ پیش کیا<ref>{{Cite web|title=1905 and the Origin of the Theory of Permanent Revolution {{!}} League for the Fifth International|url=http://fifthinternational.org/content/1905-and-origin-theory-permanent-revolution|website=fifthinternational.org|access-date=2018-09-04|language=en}}</ref>۔1905ء کے انقلاب کے دوران ٹراٹسکی جلا وطنی سے واپس روس آیا اور مختلف لیف لیٹ اور رسائل کی اشاعت میں کلیدی کردار ادا کرنے لگا۔ اپنی نظریاتی پختگی، انتہائی سرگرم کردار اور محنت کشوں سے جڑت کے باعث وہ انقلاب کے دوران پیٹروگراڈ میں بننے والی پہلی سوویت میں 26 نومبر 1905ء کو اس کا چئیرمین منتخب ہوا۔ 2 دسمبر کو اس سوویت نے زار کے خلاف ایک بیان جاری کیا جس کے بعد اس کے تمام قائدین کو گرفتار کر کے جلا وطن کر دیا گیا۔ اس کے بعد ٹراٹسکی دوسری انٹرنیشنل میں کردار ادا کرنے کے علاوہ لینن کے ساتھ نظریاتی بحثوں میں مصروف رہا اور ساتھ ہی انقلابی پرچوں کی اشاعت بھی جاری رکھی<ref>{{Cite news|title=لیون ٹراٹسکی:مر کر بھی زمانے کو جاں دے گیا!|url=https://www.marxist.pk/on-73rd-death-anniversary-of-leon-trotsky/|work=Lal Salaam {{!}} لال سلام|access-date=2018-09-04|language=en-US}}</ref>۔
1899ء کے موسم گرما میں اس نے اپنی انقلابی ساتھی الیکینڈرا سوکولولوفیا (1872-1938) سے شادی کی،  1900 ءمیں،اسے سائبریا میں جلاوطنی میں چار سال کی سزا سنائی لیکن 1902ء میں میں.وہ سائبیریا سے فرار ھوکر لندن پہنچا اور لینن سے ملاقات کی<ref>Isaac Deutscher, ''The Prophet Armed: Trotsky, 1879–1921'', pg. 55.<span rel="ve:Comment" data-ve-comment=" ISSN/ISBN needed "> </span></ref>۔1904ء میں ٹراٹسکی کی ملاقات ایک روسی پناہ گزین اور جرمن سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما پاروس سے ہوئی جس نے ٹراٹسکی کو دوسری انٹرنیشنل میں شامل جرمن سوشل ڈیموکریٹک پارٹی سے متعارف کروایا<ref name=":1"/>۔آگے چل کر ان دونوں رہنماؤں نے مل کر مستقل انقلاب کا نظریہ پیش کیا<ref>{{Cite web|title=1905 and the Origin of the Theory of Permanent Revolution {{!}} League for the Fifth International|url=http://fifthinternational.org/content/1905-and-origin-theory-permanent-revolution|website=fifthinternational.org|access-date=2018-09-04|language=en}}</ref>۔1905ء کے انقلاب کے دوران ٹراٹسکی جلا وطنی سے واپس روس آیا اور مختلف لیف لیٹ اور رسائل کی اشاعت میں کلیدی کردار ادا کرنے لگا۔ اپنی نظریاتی پختگی، انتہائی سرگرم کردار اور محنت کشوں سے جڑت کے باعث وہ انقلاب کے دوران پیٹروگراڈ میں بننے والی پہلی سوویت میں 26 نومبر 1905ء کو اس کا چئیرمین منتخب ہوا۔ 2 دسمبر کو اس سوویت نے زار کے خلاف ایک بیان جاری کیا جس کے بعد اس کے تمام قائدین کو گرفتار کر کے جلا وطن کر دیا گیا۔ اس کے بعد ٹراٹسکی دوسری انٹرنیشنل میں کردار ادا کرنے کے علاوہ لینن کے ساتھ نظریاتی بحثوں میں مصروف رہا اور ساتھ ہی انقلابی پرچوں کی اشاعت بھی جاری رکھی<ref>{{Cite news|title=لیون ٹراٹسکی:مر کر بھی زمانے کو جاں دے گیا!|url=https://www.marxist.pk/on-73rd-death-anniversary-of-leon-trotsky/|work=Lal Salaam {{!}} لال سلام|access-date=2018-09-04|language=en-US}}</ref>۔<blockquote>1905ء کے انقلاب میں ٹراٹسکی  کے کردار کا حوالہ لوناچرسکی نے اپنی کتاب’’نیم سرخ سایہ‘‘  مندرجہ ذیل الفاظ میں دیا ہے<ref>میری زندگی ، لیون ٹراٹسکی باب 14 "انقلاب کا سال"</ref>؛
سینٹ پیٹرز برگ کی پرولتاریہ میں س کی (ٹراٹسکی)کی ہر دل عزیزی اس کی گرفتاری کے وقت بہت بڑھ چکی تھی۔ عدالت میں مقدمے کے دوران میں اس کے طرز سلوک نے اس ہردل عزیزی میں اضافہ کر دیا تھا۔مجھے یہ کہنے میں کوئی باق نہیں ہے کہ-6 1905 ء کے راہماؤں میں ٹراٹسکی اپنی نوعمری کے باوجود بلاشبہ سب سے زیادہ پختہ راہنما تھا۔ اس کا مہاجرانہ حلیہ بھی اس کے لیے کسی خامی کا باعث نہیں تھا جیسا کہ لینن کے سلسلے میں تھا۔ وہ دوسروں کی نسبت بہتر طورپر جانتا تھا کہ ریاستی جدوجہد کیا ہوتی ہے ۔وہ زیادہ مقبولیت کے ساتھ انقلاب کی بھٹی سے باہر نکلا۔ لینن اور مارٹوف کو بھی ایسی مقبولیت عام حاصل نہ ہو سکی۔پلیخانوف اپنے نیم آزادانہ رجحانات کے سبب اپنی بہت سی ساکھ کھو بیٹھا۔ لیکن ٹراٹسکی صف اول میں داخل ہو گیا۔‘</blockquote>دسمبر 1905ء میں ٹراٹسکی سمیت دیر رہنماؤں کو سائیبریا جلا وطنی اور قید کی سزا سنائی گئی تو اسی دوران وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ روس سے سیدھا لندن پہنچا جہاں سے اس نے روس کی مظلوم عوام کے لئے پراودا یعنی  'سچ' اخبار کی اشاعت شروع کی لیکن لندن سے بھی نکلنے کے بعد وہ ویانا میں چند سال رہا۔ 1914ء میں جنگ کے خاتمہ کے بعد اس کی سوشلست تحریروں اور جنگ پر تنقید کے باعث اسے آسٹریا چھوڑنا پڑا جس کے بعد وہ پیرس، اسپین اور آخر نیویارک میں روس واپسی تک رہا<ref>{{Cite news|title=Leon Trotsky - a summary|url=http://www.historyinanhour.com/2012/08/21/leon-trotsky-summary/|work=History in an Hour|date=2012-08-21|access-date=2018-09-06|language=en-US}}</ref>۔


=== روس کا انقلاب اور وطن واپسی ===
1905ء کے انقلاب میں ٹراٹسکی  کے کردار کا حوالہ لوناچرسکی نے اپنی کتاب’’نیم سرخ سایہ‘‘  مندرجہ ذیل الفاظ میں دیا ہے<ref>میری زندگی ، لیون ٹراٹسکی باب 14 "انقلاب کا سال"</ref>؛<blockquote>سینٹ پیٹرز برگ کی پرولتاریہ میں س کی (ٹراٹسکی)کی ہر دل عزیزی اس کی گرفتاری کے وقت بہت بڑھ چکی تھی۔ عدالت میں مقدمے کے دوران میں اس کے طرز سلوک نے اس ہردل عزیزی میں اضافہ کر دیا تھا۔مجھے یہ کہنے میں کوئی باق نہیں ہے کہ-6 1905 ء کے راہماؤں میں ٹراٹسکی اپنی نوعمری کے باوجود بلاشبہ سب سے زیادہ پختہ راہنما تھا۔ اس کا مہاجرانہ حلیہ بھی اس کے لیے کسی خامی کا باعث نہیں تھا جیسا کہ لینن کے سلسلے میں تھا۔ وہ دوسروں کی نسبت بہتر طورپر جانتا تھا کہ ریاستی جدوجہد کیا ہوتی ہے ۔وہ زیادہ مقبولیت کے ساتھ انقلاب کی بھٹی سے باہر نکلا۔ لینن اور مارٹوف کو بھی ایسی مقبولیت عام حاصل نہ ہو سکی۔پلیخانوف اپنے نیم آزادانہ رجحانات کے سبب اپنی بہت سی ساکھ کھو بیٹھا۔ لیکن ٹراٹسکی صف اول میں داخل ہو گیا۔‘</blockquote>
<blockquote></blockquote><blockquote></blockquote>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 08:15، 6 ستمبر 2018ء

لیون ٹراٹسکی (روسی زبان: Лев Троцкий)، پیدائشی نام لیو ڈیوی ڈووچ برانسٹائن اور فرضی نام لیون ٹراٹسکی (پیدائش: 26اکتوبر ،1879ء- وفات:21اگست،1940ء )یوکرین کے شہر کیرووگراڈ میں پیدا ہوا۔ٹراٹسکی قلمی نام اس نے زار روس کے عقوبت خانے میں قید کے دوران اختیار کیا۔[1] انقلا ب روس کی اہم شخصیت،  انقلابی مفکر، مدیراور سویت یونین کی اشتراکی حکومت کا پہلا وزیرجنگ اور وزیر خارجہ تھا۔[2]

ابتدائی زندگی

ٹراٹسکی
(روسی میں: Лейб Давидович Бронштейн)[3]،(روسی میں: Лев Давидович Троцкий ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Photograph of Trotsky in 1929 تفصیل=
Photograph of Trotsky in 1929 تفصیل=

People's Commissar of Military and Naval Affairs of the Soviet Union
مدت منصب
13 March 1918 – 6 January 1925
Nikolai Podvoisky
Mikhail Frunze
People's Commissar of Foreign Affairs of the RSFSR
مدت منصب
8 November 1917 – 13 March 1918
Mikhail Tereshchenko
Georgy Chicherin
President of the Petrograd Soviet
مدت منصب
8 October – 8 November 1917
Full member of the 6th, 7th, 8th, 9th, 10th, 11th, 12th, 13th, 14th Politburo
مدت منصب
10 October 1917 – 23 October 1926
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Лейб Давидович Бронштейн)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 26 اکتوبر 1879ء[4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 اگست 1940ء (61 سال)[5][6][7][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دماغی جریان خون  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاتل جوزف استالن  ویکی ڈیٹا پر (P157) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس
روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ
یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ (10 مارچ 1919–30 دسمبر 1922)
سوویت اتحاد (–1932)
میکسیکو (1937–1940)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
جماعت روسی سماجی جمہوری جماعت مزدور
اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1917–نومبر 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان[8][7]،  سفارت کار،  آپ بیتی نگار،  فلسفی،  انقلابی،  فوجی افسر،  مورخ،  صحافی،  مصنف[7]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی[9]،  یوکرینی زبان،  جرمن،  انگریزی،  فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ٹراٹسکی ازم  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک ٹراٹسکی ازم  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری سوویت اتحاد  ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ سرخ فوج  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ جرنیل  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں روسی خانہ جنگی،  انقلاب روس،  انقلاب اکتوبر  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Trotsky's signature
Trotsky's signature
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ٹراٹسکی 1879میں ایک بڑے کسان کے گھر پیدا ہوا، وہ ابھی چھوٹا تھا ہی تھا کہ اس کے والدین پولٹو فا صوبے میں یہودیوں کا قصبہ چھوڑ کر جنوبی روس کے میدانی علاقے  کے  قصبے   یانوفکا میں آ گئے۔ قصبے سے قریب ترین ڈاکخانہ یانوفکاسے تیس اور ریلوے سٹیشن پچیس میل دور تھا۔ سکول میں داخلے کے وقت عمر ایک سال زائد لکھوائی گئی ، ٹراٹسکی کی ماں چکی بھی چلاتے تھے جس کاحساب زیادہ تر ٹراٹسکی خود رکھتا تھا۔ اس کا والد ایک یو کرینی یہودی کسان تھا بعد میں وہ کولاک (امیر کسان )بن گیااور اس نے تجارت کا پیشہ بھی اختیار کیا۔[10] ٹراٹسکی نے تعلیم کے دوران ہی اپنی سیاسی سرگرمیاں شروع کر دیں[11]۔  8 سال کی عمر میں اس کے والد نے اسے تعلیم حاصل کرنے کے لئے اوڈیسا بھجوا دیا جہاں وہ جرمن زبان کے اسکول میں داخل ہوئے۔  زار شاہی حکومت کی روسی پالیسی کے نتیجے میں وہ اوڈیسا میں روسی بن گیا۔[12] جیسا کہ اسحاق ڈوسچر  نے ٹراٹسکی کی سوانحہ حیات میں بیان کیا کہ ، اوڈیسا  اس وقت کے عام روسی شہر کے برعکس ایک مصروف بندرگاہ شہر  تھاجس کے ماحول نے اس نوجوان آدمی کے بین الاقوامی نقطہ نظر کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ سکول کے زمانے میں ٹراٹسکی کے کوئی سیاسی نظریات نہیں تھے لیکن وہ اردگرد موجودظلم اور ناانصافی کے خلاف سخت خلاف تھا، اس پر اس نے اپنی سوانحہ حیات میری زندگی میں کچھ یوںلکھا[13]:

سکول کے زمانے میں میرے کوئی سیاسی نظریات نہیں تھے۔اور نہ ہی میری کوئی ایسی خواہش تھی۔ لیکن میرے لاشعور میں مخالفت کی روح کام کرتی رہتی تھی۔ میں موجودہ نظام، ناانصافی اور ظلم کے سخت خلاف تھا۔ یہ احساس کہاں سے آیا تھا؟ یہ زار الیگز ینڈ رسوم کے عہد حکومت نے پیدا کیا تھا۔ پولیس کی بدوماغی،جاگیرداروں کا استحصال، نوکر شاہی کا غرور، قومی نوعیت کی پابندیاں، سکول میں ناانصافیاں، بچوں، ملازموں اور دیہات میں کسانوں اور مزدوروں سے میرا قریبی رابطہ،ورک شاپ میں کارکنوں کی گفتگو، موسی فلیپووچ کے گھر کی انسانی روح، نکرا سووف کی نظموں اوردوسری کتابوں کا مطالعہ اور اس وقت کا مجموعی سماجی ماحول__میرے دوہم جماعت رودزی وچ اور کولو گر یوف ان سب موضوعات پر بڑے مخالفانہ موڈ میں باتیں کیا کرتے تھے۔

انقلابی سرگرمیاں، سفر اور جلاوطنی

نوجوانی کے دنوں میں ہی وہ خفیہ مارکسسیت پر مبنی سٹڈی سرکل میں شمولیت اختیار کر کے ایک انقلابی بن گیا[14]،  وہ انقلابی سیاسی حلقوں میں بہت جلد مفکر اور ادیب کے طور پر مشہورہوگیا۔اسے خوب صورت تحریرکی وجہ سے لوگ پیرو(قلم) کہتے تھے اور انقلابی حلقے اس کی پر جوش رومانویت پسندی کی بنا ءپرنوجوان عقاب کہتے تھے۔ [15] 1896 ء میں پیٹرز برگ میں جولاہوں کی مشہور ہڑتال ہو گئی۔ اس نے دانشوروں میں ایک نئی زندگی ڈال دی۔ عوام میں بیداری کی لہر محسوس کرکے طلباء میں جرات آگئی۔ فروری 1897 ء میں ایک خاتون نے جس کا نام وٹردنا تھا‘سینٹ پیٹرز برگ کے قلعہ میں خودکو آگ لگا کر مرگئی تھی۔ حادثاتی طور پر ٹراٹسکی نے اپنے انقلابی کام کا آغاز وٹروفا کی موت پر ہونے والے مظاہروں سے کیا۔اس نے اپنی پہلی تنظیم کا نام جنوبی روسی ورکزز یونین رکھا ہوا تھا۔ اس کا ارادہ دوسرے شہروں کے مزدوروں کو شامل کرنا بھی تھا جس کے لئے اس نے سوشل ڈیموکریٹس کے ساتھ خطوط کا سلسلہ استوار کیا[16]. لیکن اسے سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے 1898ءمیں زار حکومت نے قید کردیا۔تیس ماہ کی قید کاٹنے کے بعد اس نے دو ماہ سائبیر یا میں بھی گزارے ۔[15] ٹراٹسکی، لینن کے ساتھ انقلابی کام میں مصروف رہا لیکن 1903ء میں روسی اشتراکی جمہوری مزدور جماعت (RSDLP, روسی زبان میں РСДРП) کے اندر تنظیمی اور نظریاتی بنیادوں پر ہونے والی تقسیم کے باعث دونوں الگ ہوگئے۔ دونوں کے مابین بنیادی اختلاف روسی انقلاب کے کردار پر تھا۔ ٹراٹسکی’’انقلاب مسلسل‘‘ کے نظرئے کا خالق اور وکیل تھا۔[14]

1899ء کے موسم گرما میں اس نے اپنی انقلابی ساتھی الیکینڈرا سوکولولوفیا (1872-1938) سے شادی کی،  1900 ءمیں،اسے سائبریا میں جلاوطنی میں چار سال کی سزا سنائی لیکن 1902ء میں میں.وہ سائبیریا سے فرار ھوکر لندن پہنچا اور لینن سے ملاقات کی[17]۔1904ء میں ٹراٹسکی کی ملاقات ایک روسی پناہ گزین اور جرمن سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما پاروس سے ہوئی جس نے ٹراٹسکی کو دوسری انٹرنیشنل میں شامل جرمن سوشل ڈیموکریٹک پارٹی سے متعارف کروایا[15]۔آگے چل کر ان دونوں رہنماؤں نے مل کر مستقل انقلاب کا نظریہ پیش کیا[18]۔1905ء کے انقلاب کے دوران ٹراٹسکی جلا وطنی سے واپس روس آیا اور مختلف لیف لیٹ اور رسائل کی اشاعت میں کلیدی کردار ادا کرنے لگا۔ اپنی نظریاتی پختگی، انتہائی سرگرم کردار اور محنت کشوں سے جڑت کے باعث وہ انقلاب کے دوران پیٹروگراڈ میں بننے والی پہلی سوویت میں 26 نومبر 1905ء کو اس کا چئیرمین منتخب ہوا۔ 2 دسمبر کو اس سوویت نے زار کے خلاف ایک بیان جاری کیا جس کے بعد اس کے تمام قائدین کو گرفتار کر کے جلا وطن کر دیا گیا۔ اس کے بعد ٹراٹسکی دوسری انٹرنیشنل میں کردار ادا کرنے کے علاوہ لینن کے ساتھ نظریاتی بحثوں میں مصروف رہا اور ساتھ ہی انقلابی پرچوں کی اشاعت بھی جاری رکھی[19]۔

1905ء کے انقلاب میں ٹراٹسکی  کے کردار کا حوالہ لوناچرسکی نے اپنی کتاب’’نیم سرخ سایہ‘‘  مندرجہ ذیل الفاظ میں دیا ہے[20]؛ سینٹ پیٹرز برگ کی پرولتاریہ میں س کی (ٹراٹسکی)کی ہر دل عزیزی اس کی گرفتاری کے وقت بہت بڑھ چکی تھی۔ عدالت میں مقدمے کے دوران میں اس کے طرز سلوک نے اس ہردل عزیزی میں اضافہ کر دیا تھا۔مجھے یہ کہنے میں کوئی باق نہیں ہے کہ-6 1905 ء کے راہماؤں میں ٹراٹسکی اپنی نوعمری کے باوجود بلاشبہ سب سے زیادہ پختہ راہنما تھا۔ اس کا مہاجرانہ حلیہ بھی اس کے لیے کسی خامی کا باعث نہیں تھا جیسا کہ لینن کے سلسلے میں تھا۔ وہ دوسروں کی نسبت بہتر طورپر جانتا تھا کہ ریاستی جدوجہد کیا ہوتی ہے ۔وہ زیادہ مقبولیت کے ساتھ انقلاب کی بھٹی سے باہر نکلا۔ لینن اور مارٹوف کو بھی ایسی مقبولیت عام حاصل نہ ہو سکی۔پلیخانوف اپنے نیم آزادانہ رجحانات کے سبب اپنی بہت سی ساکھ کھو بیٹھا۔ لیکن ٹراٹسکی صف اول میں داخل ہو گیا۔‘

دسمبر 1905ء میں ٹراٹسکی سمیت دیر رہنماؤں کو سائیبریا جلا وطنی اور قید کی سزا سنائی گئی تو اسی دوران وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ روس سے سیدھا لندن پہنچا جہاں سے اس نے روس کی مظلوم عوام کے لئے پراودا یعنی  'سچ' اخبار کی اشاعت شروع کی لیکن لندن سے بھی نکلنے کے بعد وہ ویانا میں چند سال رہا۔ 1914ء میں جنگ کے خاتمہ کے بعد اس کی سوشلست تحریروں اور جنگ پر تنقید کے باعث اسے آسٹریا چھوڑنا پڑا جس کے بعد وہ پیرس، اسپین اور آخر نیویارک میں روس واپسی تک رہا[21]۔

روس کا انقلاب اور وطن واپسی

حوالہ جات

  1. "لیون ٹراٹسکی: موت جسے مٹا نہ سکی!"۔ The Struggle | طبقاتی جدوجہد (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2018 
  2. "BBC - History - Historic Figures: Leon Trotsky (1879 - 1940)" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2018 
  3. ^ ا ب http://www.krugosvet.ru/enc/istoriya/TROTSKI_LEV_DAVIDOVICH.html
  4. ^ ا ب بنام: ТРОЦКИЙ — گریٹ رشین انسائکلوپیڈیا آن لائن آئی ڈی: https://old.bigenc.ru/text/4205446 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جون 2023 — عنوان : Большая российская энциклопедия. Электронная версия
  5. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/4174 — بنام: Leon Trotsky — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qj7fs6 — بنام: Leon Trotsky — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/18412 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118642979  — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  9. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7463523
  10. "لیون ٹراٹسکی کے نظریات۔۔۔ جاوید اختر"۔ Sangat Academy (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2018 
  11. "لیون ٹراٹسکی …مختصر ذکر .."۔ IBCUrdu.Com - 2016 Latest Urdu News, Pakistan And WorldWide Breaking News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2018 
  12. Albert S. Lindemann (4 December 2000)۔ Esau's Tears: Modern Anti-Semitism and the Rise of the Jews۔ Cambridge University Press۔ صفحہ: 446۔ ISBN 978-0-521-79538-8۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2013 
  13. میری زندگی کتاب از لیون ٹراٹسکی، باب نمبر چہارم، "کتابیں اور ابتدائی تصادم"
  14. ^ ا ب "لیون ٹراٹسکی: موت جسے مٹا نہ سکی!"۔ The Struggle | طبقاتی جدوجہد (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2018 
  15. ^ ا ب پ "لیون ٹراٹسکی کے نظریات۔۔۔ جاوید اختر"۔ Sangat Academy (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2018 
  16. میری زندگی، کتاب از لیون ٹراٹسکی، باب نمبر سات https://www.marxists.org/archive/trotsky/1930/mylife/ch07.htm
  17. Isaac Deutscher, The Prophet Armed: Trotsky, 1879–1921, pg. 55. 
  18. "1905 and the Origin of the Theory of Permanent Revolution | League for the Fifth International"۔ fifthinternational.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2018 
  19. "لیون ٹراٹسکی:مر کر بھی زمانے کو جاں دے گیا!"۔ Lal Salaam | لال سلام (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2018 
  20. میری زندگی ، لیون ٹراٹسکی باب 14 "انقلاب کا سال"
  21. "Leon Trotsky - a summary"۔ History in an Hour (بزبان انگریزی)۔ 2012-08-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2018