"مُتَوالِيَہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
==مزید دیکھیۓ==
==مزید دیکھیۓ==
* [[طفرہ]] (mutation)
* [[طفرہ]] (mutation)
* [[متوالیہ]] (sequencing)
* [[مطفر]] (mutagen)
* [[واحد نیوکلیوٹائیڈ کثیرشکلیت]] (single nucleotide polymorphism)
* [[واحد نیوکلیوٹائیڈ کثیرشکلیت]] (single nucleotide polymorphism)
* [[ڈی این اے]]
* [[ڈی این اے]]

نسخہ بمطابق 13:08، 9 دسمبر 2006ء

طب اور بطور خاص سالماتی حیاتیات میں متوالیہ (sequence) سے مراد ، ڈی این اے یا/اور آراین اے کے سالمے (مالیکول) میں پائے جانے والے قاعدوں (bases) کی ترتیب ہوتی ہے ۔ گویا سادہ الفاظ میں متوالیہ ، ڈی این اے کے سالمے میں A G C T کے تسلسل کو کہا جاتا ہے جبکہ آراین اے میں A G C U کے تسلسل کو متوالیہ کہتے ہیں کیونکہ آراین اے میں T کی جگہ U پایاجاتا ہے

  • U سے مراد یوراسل ہے جو کہ آر این اے کے سالمے میں پایا جاتا ہے
  • C G A اور T کی وضاحت کی لیۓ آپ ڈی این اے کا مضمون دیکھ سکتے ہیں

مزید دیکھیۓ