"ضیاء گوک الپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 14: سطر 14:
[[زمرہ:ترک شخصیات]]
[[زمرہ:ترک شخصیات]]
[[زمرہ:ترک مصنفین]]
[[زمرہ:ترک مصنفین]]
[[زمرہ:ترکی قوم پرست]]
[[زمرہ:ترک قوم پرست]]
[[زمرہ:عثمانی سائنسدان]]
[[زمرہ:عثمانی سائنسدان]]
[[زمرہ:عثمانی ماہرین عمرانیات]]
[[زمرہ:عثمانی ماہرین عمرانیات]]

نسخہ بمطابق 19:44، 10 ستمبر 2018ء

استنبول میں ضیاء گوک الپ کا مزار

ضیاء گوک الپ (پیدائشی نام: محمد ضیاء؛ پیدائش: 23 مارچ 1876ء، دیار بکر – انتقال: 25 اکتوبر 1924ء، قسطنطنیہ) ایک ترک ماہر عمرانیات، مصنف، شاعر اور سیاسی شخصیت تھے۔ 1908ء میں انقلاب نوجوانان ترک کے بعد آپ نے گوک الپ (قہرمانِ آسمانی یا آسمانی ہیرو) کا قلمی نام اختیار کیا جو تاحیات برقرار رکھا۔

1865ء میں شاہی استبداد سے بیزار افسر شاہی کے جن اراکین نے جمہوریت کے لیے کوششیں کیں اور نوجوانان عثمان کے نام سے ایک تنظیم قائم کی، آپ ان کے نمایاں رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ 1876ء میں پہلے عثمانی دستور قانون اساسی کی تشکیل میں آپ کا اہم کردار تھا۔

ترک قوم پرستی اور ترکی میں لا دینیت پر آپ کے اثرات انتہائی گہرے ہیں۔ خصوصاً کمال اتاترک کی اصلاحات پر آپ کی تعلیمات انتہائی اثر انداز دکھائی دیتی ہیں؛ اور آپ کی فکر نے کمالیت (Kemalism) کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا جو جدید جمہوریہ ترکی کے قیام کا باعث بنا۔

متعلقہ مضامین