"غیر سمتیہ (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی بذریعہ خوب
سطر 1: سطر 1:
[[طبیعیات]] میں ایک '''غیر سمتیہ''' {{دیگر نام|انگریزی= Scalarٌ}} یا '''غیر سمتی مقدار''' ایک ایسی [[طبیعی مقدار]] کو کہتے ہیں جس کی پہچان کے لیے [[عدد]] کی اور [[اکائی]] کی ضرورت ہو۔ غیر سمتیہ ایسی طبیعی مقدار کو کہتے ہیں جو صرف عدد اور اکائی کے علاوہ کوئی اور خصوصیت ([[سمت]] وغیرہ) نہ رکھے. جیسے درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹیی گریڈ ہے۔ اس میں 36، عدد اور ڈگری سینٹی گریڈ، اکائی ہے. جبکہ غیر سمتیہ کے برعکس [[سمتیہ]]، عدد اور اکائی کے علاوہ سمت بھی واضح کرتا ہے.

[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]

نسخہ بمطابق 18:01، 15 ستمبر 2018ء

طبیعیات میں ایک غیر سمتیہ (انگریزی: Scalarٌ) یا غیر سمتی مقدار ایک ایسی طبیعی مقدار کو کہتے ہیں جس کی پہچان کے لیے عدد کی اور اکائی کی ضرورت ہو۔ غیر سمتیہ ایسی طبیعی مقدار کو کہتے ہیں جو صرف عدد اور اکائی کے علاوہ کوئی اور خصوصیت (سمت وغیرہ) نہ رکھے. جیسے درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹیی گریڈ ہے۔ اس میں 36، عدد اور ڈگری سینٹی گریڈ، اکائی ہے. جبکہ غیر سمتیہ کے برعکس سمتیہ، عدد اور اکائی کے علاوہ سمت بھی واضح کرتا ہے.