"بنگلہ دیش میں 2018ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏واقعات: درستی
←‏واقعات: درستی املا
سطر 21: سطر 21:
== واقعات ==
== واقعات ==

* 10 جنوری – [[تبلیغی جماعت]] کے بھارتی عالم [[محمد سعد کاندھلوی]] کے بنگلہ دیش میں ہونے والے [[بسوا اجتماع]] میں شدکت کی غرض سے بنگلہ دیش داخل ہونے پر ان کے خلاف ڈھاکہ کے حضرت شاہ جلال ہوائی اڈے پر علما کے جم غفیر کا احتجاج کے بعد 13 جنوری کو واپس بھارت بھیج دیئے گئے۔<ref>{{cite web|url=http://www.thedailystar.net/city/biswa-ijtema-2018-dhaka-uttara-airport-road-surrounding-area-total-gridlock-1517785|title=Tabligh-Jamaat demo halts Dhaka traffic|date=10 جنوری 2018|website=thedailystar.net}}</ref>
* 10 جنوری – [[تبلیغی جماعت]] کے بھارتی عالم [[محمد سعد کاندھلوی]] کے بنگلہ دیش میں ہونے والے [[بسوا اجتماع]] میں شرکت کی غرض سے بنگلہ دیش داخل ہونے پر ان کے خلاف ڈھاکہ کے حضرت شاہ جلال ہوائی اڈے پر علما کے جم غفیر کا احتجاج کے بعد 13 جنوری کو واپس بھارت بھیج دیئے گئے۔<ref>{{cite web|url=http://www.thedailystar.net/city/biswa-ijtema-2018-dhaka-uttara-airport-road-surrounding-area-total-gridlock-1517785|title=Tabligh-Jamaat demo halts Dhaka traffic|date=10 جنوری 2018|website=thedailystar.net}}</ref>
* 8 فروری – سابق وزیر اعظم اور [[بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی]] کی سربراہ [[خالدہ ضیا]] کو عدالت نے ضیا چیرٹی ایبل ٹرسٹ کے بدعنوانی مقدمہ کے فیصلے میں 5 سال جیل کی سزا سنائی۔ وہ ناظم الدین روڈ میں واقع ڈھاکہ مرکزی جیل میں قید کی گئی ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.thedailystar.net/politics/khaleda-zia-orphanage-trust-corruption-case-verdict-on-way-to-special-court-dhaka-bangladesh-1531711|title=Khaleda lands in jail for corruption|date=8 فروری 2018|website=thedailystar.net}}</ref>

* 18 مارچ – [[بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم]] [[بھارت قومی کرکٹ ٹیم]] سے ٹی-20 کرکٹ میچ 2018ء نداہاس ٹرافی کا فائنل سخت مقابلے کے بعد ہار گئی۔
* 18 مارچ – [[بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم]] [[بھارت قومی کرکٹ ٹیم]] سے ٹی-20 کرکٹ میچ 2018ء نداہاس ٹرافی کا فائنل سخت مقابلے کے بعد ہار گئی۔

نسخہ بمطابق 05:24، 21 ستمبر 2018ء

  • 2017ء
  • 2016ء
  • 2015ء
بنگلہ دیش
میں
2018

  • 2019ء
  • 2020ء
  • 2021ء
صدیاں:
دہائیاں:
مزید دیکھیے:دیگر واقعات 2018ء
بنگلہ دیش میں سال

2018ء (MMXVIII) تھا عیسوی تقویم کا پير کو شروع ہونے والا ایک عام سال ہے جو عام زمانہ (عیسوی) اور قبل مسیح (ق م) کی تعین کاری کے مطابق 2018 واں سال، 3 ہزاریہ کا 18 واں سال ہے، 21 صدی کا 18 واں سال اور 2010ء کی دہائی کا 9 واں سال ہے۔

یا سال 2018ء بنگلہ دیش کی تاسیس کے بعد 47واں سال ہے۔ یہ حسینہ واجد حکومت کی تیسری مدت کا بھی پانچواں سال ہے۔

حکومت

صدر عبد الحامد سوم
عبد
الحامد
وزیراعظم شیخ حسینہ واجد
شیخ
حسینہ

واقعات

وفیات

حوالہ جات

  1. "Tabligh-Jamaat demo halts Dhaka traffic"۔ thedailystar.net۔ 10 جنوری 2018 
  2. "Khaleda lands in jail for corruption"۔ thedailystar.net۔ 8 فروری 2018 
  3. https://bdnews24.com/cricket/2018/08/06/bangladesh-is-now-able-to-beat-any-team-in-t20s-says-shakib